• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > شیئر مارکیٹ میں لوٹی رونق ، سینسیکس-نفٹی سبز رنگ میں بند ہوا
Business

شیئر مارکیٹ میں لوٹی رونق ، سینسیکس-نفٹی سبز رنگ میں بند ہوا

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 9:19 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی ، 17 اکتوبر (ہ س)۔

تین دن تک مسلسل گراوٹ کا سامنا کرنے کے بعد آج مقامی شیئر بازار مارکیٹ کا کاروبار تیزی کے ساتھ ختم ہوا۔ مضبوط عالمی اشارے کی وجہ سے آج کی تجارت بھی مضبوط نوٹ پر شروع ہوئی۔ دن کی تجارت کے دوران کئی بار بیچنے والوں نے دباو¿ ڈالنے کی کوشش کی۔ اس کے باوجود سینسیکس اور نفٹی دونوں انڈیکس سبز رنگ میں برقرار رہے۔ دن کے کاروبار کے بعد سینسیکس 0.39 فیصد اور نفٹی 0.40 فیصد کے اضافے کے ساتھ بند ہوا۔

آج کی ٹریڈنگ کے دوران توانائی ، بینکنگ اور ایف ایم سی جی سیکٹرز کے حصص میں سب سے زیادہ خریداری دیکھی گئی۔ اس کے ساتھ ہی میٹل اور فارماسیوٹیکل انڈیکس بھی تیزی کے ساتھ بند ہوئے۔ اگر ہم سیکٹرل فرنٹ کو دیکھیں تو آج تمام سیکٹرز سبز رنگ میں بند ہونے میں کامیاب رہے۔ پاور انڈیکس میں آج سب سے زیادہ 1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے علاوہ میٹل ، ایف ایم سی جی ، آئل اینڈ گیس اور پی ایس یو بینک انڈیکس 0.5 فیصد تک اضافے کے ساتھ بند ہوئے۔ وسیع بازار میں آج مسلسل خریدار رہی ، جس کی وجہ سے بی ایس ای مڈ کیپ انڈیکس 0.39 فیصد اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ اسی طرح، سمال کیپ انڈیکس نے آج کا کاروبار 0.70 فیصد اضافے کے ساتھ ختم کیا۔

مارکیٹ میں آج کے اضافے کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کی دولت میں 1.5 لاکھ کروڑ روپے کا اضافہ ہوا۔ بی ایس ای پر درج کمپنیوں کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج کی ٹریڈنگ کے بعد بڑھ کر 323.81 لاکھ کروڑ روپے (عارضی) ہو گئی ، جب کہ گزشتہ کاروباری دن یعنی پیر کو ان کا بازار سرمایہ 322.25 لاکھ کروڑ روپے تھا۔ اس طرح سرمایہ کاروں نے آج تقریباً 1.56 لاکھ کروڑ روپے کا منافع کمایا۔آج، دن کے کاروبار میں بی ایس ای میں 3,825 حصص میں فعال تجارت ہوئی۔ ان میں سے 2,184 شیئرز کے بھاو¿ بڑھے ، 1,506 حصص کمی کے ساتھ بند ہوئے ، جب کہ 135 شیئرز بغیر کسی حرکت کے بند ہوئے۔ این ایس ای میں آج 2,095 حصص میں فعال تجارت ہوئی۔ ان میں سے 1,301 حصص منافع کمانے کے بعد سبز نشان میں بند ہوئے اور 794 حصص نقصان اٹھانے کے بعد سرخ نشان پر بند ہوئے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 حصص میں سے 22 حصص اضافے کے ساتھ بند ہوئے اور 8 حصص کمی کے ساتھ بند ہوئے جبکہ نفٹی میں شامل حصص میں سے 38 حصص سبز نشان میں اور 12 حصص سرخ نشان پر بند ہوئے۔بی ایس ای سینسیکس آج 391.22 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 66,558.15 پوائنٹس پر کھلا۔ یہ انڈیکس ٹریڈنگ کے ابتدائی گھنٹوں میں معمولی اتار چڑھاو¿ کے ساتھ آگے بڑھتا رہا ، لیکن دوپہر 1 بجے کے بعد فروخت کے دباو¿ کی وجہ سے یہ انڈیکس 66,309.18 پوائنٹس پر چلا گیا۔ تاہم، کچھ دیر بعد، خریداروں نے دوبارہ چارج سنبھال لیا ، جس کی وجہ سے سینسیکس 261.16 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 66,428.09 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

صرافہ مارکیٹ میں معمولی اضافہ، ہفتہ وار بنیادوں پر سونا میں 3,170 روپے کا اضافہ۔ | BulletsIn
گھریلو شیئر بازار میں شروعاتی کاروبار کے دوران اتار- چڑھاو جاری | BulletsIn
انتخابی نتائج سے اسٹاک مارکیٹ بھی جھوما، سینسیکس اور نفٹی مضبوط اضافے کے ساتھ عروج پر
خام تیل میں اچھال کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم | BulletsIn
گلوبل مارکیٹ سے مضبوط اشارے، ایشیائی بازاروں میں بھی تیزی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منشیات کی اسمگلنگ معاملے میں ای ڈی نے ممبئی میں سات مقامات پر چھاپے مارے
Next Article امریکا اور برطانیہ نے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق روسی قرارداد ویٹو کر دی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?