• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > شیئر بازار میں مسلسل تیسرے دن گراوٹ، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ
Business

شیئر بازار میں مسلسل تیسرے دن گراوٹ، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ

CliQ INDIA
Last updated: January 18, 2024 4:00 pm
CliQ INDIA
Share
5 Min Read
SHARE

شیئر بازار میں مسلسل تیسرے دن گراوٹ، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ

نئی دہلی، 18 جنوری (ہ س)۔ گھریلو شیئر بازار میں آج مسلسل تیسرے روز بھی مندی کا رجحان ہے۔ آج کا کاروبار بھی کمزوری کے ساتھ شروع ہوا۔ مارکیٹ کھلنے کے بعد ابتدائی منٹوں میں معمولی خریداری بھی ہوئی لیکن اس کے بعد مارکیٹ پر فروخت کا دباو بن گیا، جس کی وجہ سے شیئر مارکیٹ کی گراوٹ میں تیزی آئی۔ حالانکہ صبح 10 بجے کے قریب خریداروں نے ایک بار پھر خریداری کا زوربنانے کی کوشش کی جس کی وجہ سے شیئر مارکیٹ کی صورتحال میں معمولی بہتری دکھائی دی۔ کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد سینسیکس 0.80 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ اور نفٹی 0.96 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔

شروعاتی ایک گھنٹے کے کاروبار کے دوران شیئر بازار کے بڑے شیئروں میں سے ایکسس بینک، سن فارماسیوٹیکل، آئی سی آئی سی آئی بینک، ٹاٹا موٹرز اور کوٹک مہندرا کے شیئرس 0.96 فیصد سے لیکر 0.15 فیصد کے اضافے کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔ دوسری طرف ایل ٹی مائنڈ ٹری، ایشین پینٹس، ڈیویز لیبارٹریز، این ٹی پی سی اور پاور گرڈ کارپوریشن کے شیئرس 12.22 فیصد سے لیکر 2.09 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار کرتے نظر آرہے تھے۔

موجودہ کاروبار میں شیئر مارکیٹ میں 2,037 شیئروں میں ایکٹیو ٹریڈنگ ہورہی تھی۔ ان میں سے 200 شیئرز منافع کماکر سبز نشان میں جبکہ 1837 شیئرز خسارے کے بعد سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 شیئروں میں سے 6 شیئرس خریداری کی حمایت کے ساتھ سبز نشان میں بنےہوئے تھے۔ دوسری جانب فروخت کے دباو کے باعث 24 شیئرس سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ جبکہ نفٹی میں شامل حصص میں سے 6 حصص سبز نشان میں اور 44 حصص سرخ نشان میں کاروبار کرتے نظر آرہے تھے۔

بی ایس ای کا سینسیکس آج 481.90 پوائنٹس گر کر 71,018.86 پوائنٹس پر کھلا۔ کاروبار شروع ہوتے ہی خریداروں نے خریداری کا زور بنانے کی کوشش کی جس کی وجہ سے انڈیکس ابتدائی سطح سے تقریباً 170 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 71,190.85 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ لیکن اس کے بعد مارکیٹ میں آل راونڈ فروخت شروع ہوگئی جس کی وجہ سے یہ انڈیکس مسلسل گرتا چلا گیا۔ صبح 10 بجے کے قریب یہ انڈیکس 835.26 پوائنٹس گر کر 70,665.50 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا تھا۔ حالانکہ اس کے بعد خریداروں نے ایک بار پھر خریداری کا زور بنانے کی کوشش کی جس کی وجہ سے اس انڈیکس کی پوزیشن میں معمولی بہتری دیکھنے میں آئی۔ بازار میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد صبح 10:15 بجے سینسیکس 574.75 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 70,926.01 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

سینسیکس کی طرح این ایس ای کے نفٹی نے آج 157.75 پوائنٹس کی کمزوری کے ساتھ 21,414.20 پوائنٹس پر تجارت شروع کی۔ مارکیٹ کھلتے ہی خریداری شروع ہونے کی وجہ سے یہ انڈیکس کچھ ہی وقت میں تقریباً 60 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 21,474.40 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ لیکن اس کے بعد مارکیٹ میں فروخت کے باعث یہ انڈیکس 285 پوائنٹس سے زیادہ گر کر 21,285.55 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

حالانکہ صبح 10 بجے کے بعد مارکیٹ میں ایک بار پھر خریداری کا زور بنتا نظر آیا جس کی وجہ سے انڈیکس نچلی سطح سے کچھ ریکوری کرنے میں کامیاب ہوا۔ مارکیٹ میں کاروبار کے پہلے گھنٹے کی مسلسل خرید و فروخت کے بعد صبح 10:15 بجے نفٹی 207.65 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 21,364.30 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

خام تیل پر ونڈ فال ٹیکس کم کرکے 1850 روپے فی ٹن کردیا گیا، نئے نرخ نافذ | BulletsIn
شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار پر دباو، سینسیکس اور نفٹی سرخ نشان میں | BulletsIn
سوورین گولڈ بانڈ میں سرمایہ کاری کرنے کا بہترین موقع، قیمت 6199 روپے فی گرام
صرافہ بازار میں کاروبارمعمول پر، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کوئی خاص اتار چڑھاؤ نہیں
گلوبل مارکیٹ سے کمزور اشارے، ایشیائی بازاروں پر بھی دباو

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سوشل میڈیا پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج
Next Article پاکستان کا جوابی حملہ، ایران کی سرحد پر فضائی حملے کا دعویٰ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?