• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > شیئر بازار میں اتار- چڑھاو کے درمیان سینسیکس اور نفٹی میں تیزی
Business

شیئر بازار میں اتار- چڑھاو کے درمیان سینسیکس اور نفٹی میں تیزی

CliQ INDIA
Last updated: January 5, 2024 1:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

شیئر بازار میں اتار- چڑھاو کے درمیان سینسیکس اور نفٹی میں تیزی

نئی دہلی، 5 جنوری (ہ س)۔ گھریلو شیئر بازار میں آج تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ آج کے کاروبار کا آغاز مضبوطی کے ساتھ ہوا۔ حالانکہ بازار کھلنے کے بعد سے ہی خریداروں اور فروخت کنندگان کے درمیان مسلسل رسہ کشی جاری ہے جس کی وجہ سے حصص بازار کی چال میں بھی اتار چڑھاو دیکھنے کو مل رہا ہے۔ کاروبار کے پہلے ایک گھنٹے کے بعد سینسیکس 0.33 فیصد اور نفٹی 0.34 فیصد کے اضافے کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔

کاروبار کے پہلے ایک گھنٹے کے بعد حصص بازار کے بڑے شیئروں میں اڈانی پورٹس، وپرو، ایس بی آئی لائف انشورنس، اڈانی انٹرپرائزز اور ٹیک مہندرا کے حصص 1.94 فیصد سے لیکر 1.47 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔ دوسری جانب نیسلے، سن فارماسیوٹیکل، برٹانیہ، سپلا اور ڈیویز کی لیبارٹریز کے شیئرس 1.91 فیصد سے لیکر 0.75 فیصد کی کمی کے ساتھ کاروبار کرتے نظر آرہے تھے۔

ابھی تک کے کاروبار میں شیئر بازار میں 2,077 شیئروں میں ایکٹو ٹریڈنگ ہورہی تھی۔ ان میں سے 1,538 شیئرس منافع کماکر سبز نشان میں جبکہ 539 شیئرس نقصان اٹھانے کر بعد سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 شیئروں میں سے 20 شیئرس خریداری کی حمایت کے ساتھ سبز نشان میں بنے ہوئے تھے۔ دوسری جانب فروخت کے دباو کے باعث 10 حصص سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ جبکہ نفٹی میں شامل حصص میں سے 35 حصص سبز نشان میں اور 15 حصص سرخ نشان میں کاروبار کرتے نظر آرہے تھے۔

بی ایس ای کا سینسیکس آج 169.14 پوائنٹس کی چھلانگ کے ساتھ 72,016.71 پوائنٹس پر کھلا۔ کاروبار شروع ہوتے ہی فروخت کے دباو کی وجہ سے یہ انڈیکس 71,996.98 پوائنٹس تک گر گیا۔ لیکن اس کے بعد خریداری کا زور بنا تو اس نے 72,156.48 پوائنٹس تک پہنچ کر اپنی مضبوطی بھی دکھائی۔ بازار میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد صبح 10:15 بجے سینسیکس 236.02 پوائنٹس کی مضبوطی کے ساتھ 72,083.59 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

سینسیکس کی طرح این ایس ای کے نفٹی نے بھی 47.15 پوائنٹس کی مضبوطی کے ساتھ آج 21,705.75 پوائنٹس پر تجارت شروع کی۔ بازار کھلنے کے بعد خریداروں اور بیچنے والوں کے درمیان رسہ کشی شروع ہوگئی جس کی وجہ سے اس انڈیکس کی حرکت میں بھی اتار چڑھاو دیکھنے کو ملا۔ فروخت کے دباو میں نفٹی گر کر 21,698.20 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ جب خرید کا زور بننے پراس نے 21,749.60 تک کی چھلانگ بھی لگائی۔ بازار میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان پہلے ایک گھنٹے کے کاروبار کے بعد صبح 10:15 بجے نفٹی 74.30 پوائنٹس کی مضبوطی کے ساتھ 21,732.90 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ڈی جی سی اے نے ایئر انڈیا پر 1.10 کروڑ روپے کا جرمانہ لگایا
بی ایس ای کا دوسری سہ ماہی کا منافع چار گنا بڑھ کر 118 کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔
گولڈ ای ٹی ایف میں سرمایہ کاری بڑھی، مسلسل چوتھے مہینے بڑھ رہی ہے۔ | BulletsIn
صرافہ مارکیٹ میں تیزی جاری، سونا 62 ہزار روپے کے قریب پہنچا
بل گیٹس نے بھونیشور کی کچی آبادیوں کا دورہ کیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آرٹسٹک جمناسٹک نیشنل چیمپئن شپ : دیپا، پرنتی، راکیش اور گورو کمار کا شاندار مظاہرہ، کئی تمغے جیتے
Next Article امریکی اسکول میں فائرنگ، چھٹی جماعت کا طالب علم ہلاک، منتظم سمیت پانچ زخمی، مسلح نوجوان نے کی خودکشی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?