• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > دو دن کی گراوٹ کے بعد اسٹاک مارکیٹ کی واپسی، سینسیکس-نفٹی میں اضافہ
Business

دو دن کی گراوٹ کے بعد اسٹاک مارکیٹ کی واپسی، سینسیکس-نفٹی میں اضافہ

CliQ INDIA
Last updated: November 29, 2023 12:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

– سرمایہ کاروں نے 1 دن میں 2.38 لاکھ کروڑ کا منافع کمایا

نئی دہلی، 28 نومبر (ہ س)۔

دن بھر دباو¿ کا سامنا کرنے کے بعد، دوپہر 2 بجے کے بعد خرید اری کے دباو¿ کی وجہ سے گھریلو اسٹاک مارکیٹ آج سبز رنگ میں بند ہونے میں کامیاب ہوگئی۔ اس سے قبل اسٹاک مارکیٹ لگاتار دو کاروباری دنوں میں گراوٹ کے ساتھ بند ہوئی تھی۔

آج کا کاروبار معمولی فائدہ کے ساتھ شروع ہوا، لیکن بازار کھلنے کے فوراً بعد ہی فروخت کا دباو¿ رہا، جس کی وجہ سے سینسیکس سرخ رنگ لڑھک گیا۔ نفٹی بھی پہلے 5 گھنٹوں کے دوران دباو¿ میں دیکھا گیا، لیکن ٹریڈنگ کے آخری ڈیڑھ گھنٹے کے دوران زبردست خرید اری نے اسٹاک مارکیٹ میں سبز ماحول پیدا کردیا۔ دن کی خرید و فروخت کے بعد سینسیکس 0.31 فیصد اور نفٹی 0.48 فیصد کے اضافے کے ساتھ بند ہوا۔

آج کی ٹریڈنگ کے دوران پاور، آئل اینڈ گیس، یوٹیلٹی سروسز، ریئلٹی اور انرجی سیکٹرز کے حصص میں زبردست خرید و فروخت ہوئی۔ اسی طرح کموڈٹی، میٹل اور آٹوموبائل انڈیکس بھی 1 فیصد سے زیادہ کی مضبوطی کے ساتھ بند ہوئے۔ دوسری جانب آج کیپٹل گڈز اور ایف ایم سی جی سیکٹر کے حصص میں فروخت کا دباو¿ رہا۔ وسیع بازار میں آج عام خرید کا ماحول رہا، جس کی وجہ سے بی ایس ای مڈ کیپ انڈیکس 0.30 فیصد اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ اسی طرح، اسمال کیپ انڈیکس نے آج کے کاروبار کا اختتام 0.06 فیصد اضافے کے ساتھ کیا۔

آج بازار میں تیزی کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کی دولت میں 2.3 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ آج کی ٹریڈنگ کے بعد بی ایس ای لسٹڈ کمپنیوں کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن بڑھ کر 331.09 لاکھ کروڑ (عارضی) ہو گئی۔ گزشتہ ہفتے کے آخری تجارتی دن یعنی جمعہ کو ان کا بازار سرمایہ 328.71 لاکھ کروڑ روپے تھا۔ اس طرح سرمایہ کاروں نے آج کی تجارت سے تقریباً 2.38 لاکھ کروڑ روپے کا منافع کمایا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اگست میں ایف پی آئیز نے کی زبردست فروخت ، ایک مہینے میں 34,993 کروڑ روپے نکالے
اتار- چڑھاو کے درمیان گھریلو شیئر بازار میں تیزی کا رجحان
ایئر لائن انڈیگو نے ٹکٹوں پر فیول چارجز وصول کرنا بند کر دیا
آرک اسمارٹ انڈسٹریل سٹی پروجیکٹ میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ کی منظوری
پیر سے سستا سونا خریدنے کا موقع، ایشو پرائس 6199 روپے فی گرام

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کولکاتا میں پولیس کیوسک کے قریب ایک اور شخص کی لہولہان لاش ملی
Next Article کینیڈا: مونٹریال میں یہودی کمیونٹی سینٹر پر پیٹرول بم حملہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?