• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > حکومت نے خام تیل پر ونڈ فال ٹیکس میں 1000 روپے فی ٹن اضافہ کر دیا۔
Business

حکومت نے خام تیل پر ونڈ فال ٹیکس میں 1000 روپے فی ٹن اضافہ کر دیا۔

CliQ INDIA
Last updated: January 2, 2024 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

– ڈیزل اور اے ٹی ایف کی برآمد پر لاگو اضافی ڈیوٹی صفر کر دی گئی۔

نئی دہلی، 02 جنوری (ہ س)۔ مرکزی حکومت نے ملک میں پیدا ہونے والے خام تیل پر ونڈ فال ٹیکس میں 1000 روپے فی ٹن کا اضافہ کر دیا ہے۔ ڈیزل اور ہوائی جہاز کے ٹربائن فیول (اے ٹی ایف) کی برآمد پر اضافی ڈیوٹی کو کم کر کے صفر کر دیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق (آج) منگل سے ہو گیا ہے۔

حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک میں پیدا ہونے والے خام تیل پر ونڈ فال ٹیکس کی موجودہ شرح 1300 روپے فی ٹن سے بڑھ کر 2300 روپے فی ٹن ہو گئی ہے۔ ڈیزل کی برآمد پر 0.50 روپے فی لیٹر کی خصوصی اضافی ایکسائز ڈیوٹی (ایس اے ڈی) کو ختم کر دیا گیا ہے، اے ٹی ایف کی برآمد پر اضافی ڈیوٹی کم کر دی گئی ہے، جبکہ پیٹرول پر ٹیکس پہلے ہی صفر ہے۔

اس سے قبل حکومت نے 18 دسمبر 2023 کو مقامی طور پر پیدا ہونے والے خام تیل پر لاگو ونڈ فال ٹیکس کو 5,000 روپے فی ٹن سے کم کر کے 1,300 روپے فی ٹن کر دیا تھا۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی برآمد پر ایس اے ای ڈی کو 1 روپے فی لیٹر سے کم کر کے 50 پیسے فی لیٹر کر دیا گیا۔ قابل ذکر ہے کہ پہلی بار حکومت نے یکم جولائی 2022 کو گھریلو خام تیل پر ونڈ فال ٹیکس لگایا تھا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

آئی سی اے آئی غازی آباد نے پاس ہونے والے چارٹرڈ اکاونٹنٹ طلباءکو اعزاز سے نوازا
سیبی نے جونیپر ہوٹلوں سمیت چار کمپنیوں کے آئی پی او کی تجویز کو منظوری دی۔
صرافہ مارکیٹ میں فلیٹ کاروبار، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کوئی خاص تبدیلی نہیں
امول اور مدر ڈیری نے دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے روزانہ گھریلو بجٹ میں ایک بار پھر دھچکا لگا
اسٹاک مارکیٹ نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے، سینسیکس اور نفٹی نئی بلندیوںپر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article چوری کی اسکوٹی سے موبائل لوٹ لینے والا ملزم گرفتار
Next Article اسرائیل نے شہریوں کی شمالی غزہ کی طرف واپسی پر پابندی عائد کردی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?