• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > ای ڈی نے ہیرو موٹو کارپ کے پون کانت منجال کی 24.95 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی
Business

ای ڈی نے ہیرو موٹو کارپ کے پون کانت منجال کی 24.95 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی

CliQ INDIA
Last updated: November 10, 2023 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 10 نومبر (ہ س)۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعہ کو ہیرو موٹو کارپ کے ایگزیکٹو چیئرمین پون کانت منجال کے 24.95 کروڑ روپے کے اثاثوں کو ضبط کرلیا۔ تفتیشی ایجنسی نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر منجال کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔

مرکزی تحقیقاتی ایجنسی نے ایک بیان میں کہا کہ نئی دہلی میں مقیم پون کانت منجال کی تین غیر منقولہ جائیدادوں کو منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون (پی ایم ایل اے) 2002 کے دفعات کے تحت عارضی طور پر ضبط کیا گیا ہے۔ ایجنسی نے کہا کہ ہیرو موٹو کارپ لمیٹڈ کے سی ایم ڈی (چیئر پرسن اور منیجنگ ڈائریکٹر) پون کانت منجال کے 24.95 کروڑ روپے کے کل اثاثوں کو ضبط کر لیا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ای ڈی نے پی ایم ایل اے 2002 کے تحت پون کانت منجال اور ان کی کمپنیوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد اگست میں چھاپے مارے تھے۔ ای ڈی نے ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس (ڈی آر آئی) کے ذریعہ چارج شیٹ کا نوٹس لینے کے بعد یہ مقدمہ درج کیا تھا، جس میں ان پر غیر قانونی طور پر غیر ملکی کرنسی ہندوستان سے باہر لے جانے کا الزام لگایا گیا تھا۔ مرکزی تفتیشی ایجنسی ای ڈی کے مطابق استغاثہ کی طرف سے دائر کی گئی شکایت میں الزام لگایا گیا ہے کہ 54 کروڑ روپے کی غیر ملکی کرنسی کو غیر قانونی طور پر ہندوستان سے باہر لے جایا گیا تھا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

آر آئی ایل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں آکاش، ایشا اور اننت کی تقرری کو منظوری
خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاو، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں
شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار پر دباو
میٹا انفوٹیک کی اسٹاک مارکیٹ میں بلاک بسٹر انٹری ، پریمیم لسٹنگ کے بعد لگا اپر سرکٹ
بلین مارکیٹ میں مندی کا ماحول، سونا فلیٹ لیول پر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بھوپال کے ایک نوجوان کی لاش دموہ کے ہوٹل میں لٹکی ہوئی ملی
Next Article جنگ میں کوئی وقفہ نہیں، غزہ میں لڑائی جاری ہے: نیتن یاھو
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?