• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > ایئر انڈیا نے 2 نومبر تک تل ابیب کے لیے تمام پروازیں معطل کر دیں
Business

ایئر انڈیا نے 2 نومبر تک تل ابیب کے لیے تمام پروازیں معطل کر دیں

CliQ INDIA
Last updated: October 26, 2023 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 26 اکتوبر (ہ س)۔ ٹاٹا گروپ کی قیادت والی ایئر انڈیا نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے درمیان 2 نومبر تک تل ابیب کے لیے اپنی تمام طے شدہ پروازیں معطل کر دی ہیں۔

ایئر انڈیا کے ایک اہلکار نے ایک بیان میں کہا کہ تل ابیب جانے والی تمام پروازیں 2 نومبر تک معطل کر دی گئی ہیں۔

ایئر انڈیا نے 7 اکتوبر سے تل ابیب کو جانے یا پھر وہاں سے آنے والی کوئی طے شدہ پرواز نہیں چلائی ہے۔ تاہم اس ماہ حکومت کے آپریشن اجے کے تحت اسرائیل سے ہندوستانیوں کو واپس لانے کے لیے کچھ چارٹرڈ پروازیں چلائی گئی ہیں۔

ایئر انڈیا ایئر لائنز عام طور پر قومی دارالحکومت نئی دہلی سے تل ابیب کے لیے ہفتہ وار پانچ پروازیں چلاتی ہے۔ ایئر انڈیا کی یہ سروس پیر، منگل، جمعرات، ہفتہ اور اتوار کو ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے رجحانات، ایشیا میں بھی ملا- جلا کاروبار
شروعاتی کاروبار میں دباومیں گھریلو شیئر بازار
آر بی آئی نے رواں مالی سال کے لیے جی ڈی پی کی شرح نمو کا تخمینہ بڑھا کر 7.3 فیصد کر دیا
صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ۔ | BulletsIn
لکشمی ڈینٹل کی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست انٹری، 23 فیصد پریمیم کے ساتھ حصص درج۔ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منشیات اسمگلر للت پاٹل کے تین ساتھی ممبئی، پونے اور ناسک سے گرفتار ۔
Next Article ایئر انڈیا نے 2 نومبر تک تل ابیب کے لیے تمام پروازیں معطل کر دیں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?