• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > اکتوبر میں خوردہ افراط زر 4.87 فیصد کی چار ماہ کی کم ترین سطح پر
Business

اکتوبر میں خوردہ افراط زر 4.87 فیصد کی چار ماہ کی کم ترین سطح پر

CliQ INDIA
Last updated: November 14, 2023 2:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 13 نومبر (ہ س)۔

مہنگائی کے محاذ پر عام آدمی کو ریلیف دینے والی خبر ہے۔ اشیائے خوردونوش سستی ہونے کی وجہ سے خوردہ مہنگائی اکتوبر میں چار ماہ کی کم ترین سطح 4.87 فیصد پر آگئی ہے۔ گزشتہ ماہ ستمبر میں خوردہ افراط زر کی شرح 5.02 فیصد تھی۔

نیشنل سٹیٹسٹکس آفس (این ایس او) نے پیر کو جاری کردہ اعداد و شمار میں کہا کہ کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) پر مبنی خوردہ افراط زر اکتوبر کے مہینے میں 4.87 فیصد رہا۔ گزشتہ ماہ ستمبر میں یہ 5.02 فیصد کی تین ماہ کی کم ترین سطح پر تھی جب کہ جون میں خوردہ افراط زر کی شرح 4.87 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔

قابل ذکر ہے کہ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے اکتوبر کے مہینے میں اپنی جائزہ میٹنگ میں موجودہ مالی سال 2023-24 میں خوردہ افراط زر کی شرح 5.4 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے۔ یہ گزشتہ مالی سال 2022-23 میں 6.7 فیصد سے کم ہے۔ حکومت نے آر بی آئی کو ذمہ داری دی ہے کہ وہ دو فیصد کے فرق کے ساتھ خوردہ افراط زر کی شرح کو 4 فیصد پر رکھے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

مسلسل تیسرے دن شیئر بازار پر دباو، شروعاتی کاروبار میں سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ
پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں، خام تیل تقریباً 83 ڈالر فی بیرل
سونا مہنگا، چاندی کی چمک میں بھی اضافہ | BulletsIn
نئے ٹیکس نظام کو پرکشش بنانے کا بجٹ میں اعلان، ٹیکس دہندگان کو 17500 روپے تک کا فائدہ | BulletsIn
عالمی بازار سے ملے جلے اشارے، ایشیائی بازار میں تیزی کا ماحول

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شام کے شہر ادلب میں روس کا فضائی حملہ ، 34 جنگجو ہلاک
Next Article نتیش کمار کا دلت مخالف چہرہ بے نقاب، وزیراعظم غریبوں اور دلتوں کے ساتھ کھڑے ہیں:سنتوش سمن
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?