• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > اسٹاک ایکسچینج نے آر وی این ایل پر جرمانہ عائد کیا، کمپنی کے حصص میں اضافہ جاری۔
Business

اسٹاک ایکسچینج نے آر وی این ایل پر جرمانہ عائد کیا، کمپنی کے حصص میں اضافہ جاری۔

CliQ INDIA
Last updated: November 24, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 24 نومبر (ہ س)۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نے قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر حکومت ہند کی کمپنی ریل وکاس نگم (آر وی این ایل) پر 10.84 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ الزام ہے کہ جولائی تا ستمبر سہ ماہی کے دوران کمپنی کے بورڈ میں آزاد ڈائریکٹرز کی کافی تعداد نہیں تھی۔

اس سلسلے میں موصول ہونے والی معلومات کے مطابق این ایس ای اور بی ایس ای نے یہ جرمانہ کمپنی پر ضابطہ 17(1) پر عمل نہ کرنے پر عائد کیا ہے۔ اس کے تحت نیشنل اسٹاک ایکسچینج اور بامبے اسٹاک ایکسچینج نے الگ الگ آر وی این ایل پر 5,42,800 روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ آر وی این ایل نے اس سلسلے میں یہ بھی تسلیم کیا ہے کہ جولائی تا ستمبر سہ ماہی میں کمپنی کے بورڈ میں آزاد ڈائریکٹرز کی کافی تعداد نہیں تھی۔ لیکن کمپنی نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ آزاد ڈائریکٹرز کی تقرری میں اس کا کوئی کردار نہیں ہے، بلکہ ان آزاد ڈائریکٹروں کی تقرری حکومت ہند کے ذریعے ریلوے کی وزارت کے ذریعے کی جاتی ہے۔ آر وی این ایل نے ایک بیان جاری کرکے واضح کیا ہے کہ بامبے اسٹاک ایکسچینج اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے اس پر عائد جرمانے کی وجہ سے اس کے کاروبار، اقتصادی یا دیگر سرگرمیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

قابل ذکر ہے کہ اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے آر وی این ایل پر عائد جرمانے کے باوجود دن کے پہلے سیشن میں کمپنی کے حصص میں معمولی اضافے کے ساتھ کاروبار دیکھا گیا۔ آج یہ حصص 166.95 روپے کی سطح پر کھلا اور خریداری کے تعاون سے 168.50 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ تاہم اس کے بعد اس میں معمولی کمی واقع ہوئی۔ اس کے باوجود دوپہر 12 بجے کمپنی کے حصص 40 پیسے کے اضافے کے ساتھ 167.20 روپے پر ٹریڈ کر رہے تھے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

شیئر بازارمیں لگاتار دوسرے دن تیزی ، سرمایہ کاروں کو 1.93 لاکھ کروڑ کا منافع
افکو کا نینو یوریا پلس تین سال کے لیے نوٹیفائیڈ، قیمت 225 روپے
بی ایم ڈبلیو انڈیا کی گاڑیاں یکم جنوری سے 2 فیصد مہنگی ہو جائیں گی۔
خام تیل 84 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں
شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار پر دباو، فلیٹ سطح پر سینسیکس اور نفٹی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مشتبہ حالت میں سڑک کنارے گڑھے سے نوجوان کی لاش برآمد
Next Article جنگ بندی شروع ہونے تک اسرائیلی ٹینک غزہ کی پٹی پر گرجتے رہے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?