• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > ہندوستان 2030 تک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا: ایس اینڈ پی
Business

ہندوستان 2030 تک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا: ایس اینڈ پی

CliQ INDIA
Last updated: December 5, 2023 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

مالی سال 2026 27- میں جی ڈی پی کی شرح نمو 7 فیصد تک پہنچنے کا تخمینہ ہے

نئی دہلی، 05 دسمبر (ہ س )۔

عالمی درجہ بندی ایجنسی ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگز نے کہا کہ ہندوستان سال 2030 تک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔ ریٹنگ ایجنسی نے مالی سال 2026-27 میں ملک کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو 7 فیصد تک پہنچنے کا اندازہ بھی لگایا ہے۔

ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگز نے منگل کو جاری کردہ اپنی تازہ ترین پیشن گوئی میں کہا ہے کہ ہندوستانی معیشت کی شرح نمو موجودہ مالی سال 2023-24 میں 6.4 فیصد رہے گی اور اگلے مالی سال 2024-25 میں 6.9 فیصد تک پہنچ جائے گی۔ ایجنسی نے کہا کہ مالی سال 2026-27 میں یہ سات فیصد تک پہنچ جائے گا۔

اس سے قبل ایس اینڈ پی نے اپنے ‘گلوبل کریڈٹ آو¿ٹ لک 2024’ میں 31 مارچ 2024 کو ختم ہونے والے موجودہ مالی سال 2023-24 میں جی ڈی پی کی شرح نمو 6.4 فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا تھا، جب کہ گزشتہ مالی سال 2022-23 میں یہ 7.2 فیصد تھا۔

ریٹنگ ایجنسی نے کہا کہ ہم مالی سال 2026-27 میں ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی شرح سات فیصد تک پہنچتے دیکھ رہے ہیں۔ ایس اینڈ پی نے کہا کہ ہندوستان 2030 تک تیسری سب سے بڑی معیشت بننے والا ہے۔ ایجنسی نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ یہ اگلے تین سالوں میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت ہوگی۔

قابل ذکر ہے کہ ہندوستان اس وقت امریکہ، چین، جرمنی اور جاپان کے بعد دنیا کی پانچویں بڑی معیشت ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ستمبر میں تھوک مہنگائی کی شرح کم ہوکر -0.26 فیصد ہوگئی
اسٹاک مارکیٹ اتار چڑھاؤ کے درمیان معمولی اضافے کے ساتھ بند ہونے میں کامیاب
حکومت نے ذخیرہ اندوزی کو روکنے کے لیے 31 مارچ 2025 تک گیہوں کی اسٹاک لمٹ طے کی | BulletsIn
ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں مندی کا رجحان ، سونے اور چاندی کی چمک ماند پڑ گئی۔
شیئر بازار کی زبردست واپسی ، این ڈی اے حکومت کی امیدوں میں سینسیکس-نفٹی میں اضافہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بہن کا پیچھا کرنے پر برہم، بھائی نے نوجوان کا چاقو مار کر کیا قتل
Next Article اسرائیل کا جنگ کو بڑھانا، سٹریٹیجک شکست کا سبب بن سکتا ہے: امریکہ نے خبردار کر دیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?