• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گوتم اڈانی دنیا کے 14ویں امیر ترین شخص بن گئے
Business

گوتم اڈانی دنیا کے 14ویں امیر ترین شخص بن گئے

CliQ INDIA
Last updated: December 8, 2023 12:00 am
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

گروپ کمپنیوں کے حصص میں تیزی سے اضافے سے ‘ہنڈنبرگ کرائسز’ ٹل گیا

نئی دہلی، 7 دسمبر (ہ س)۔

ملک کے معروف صنعت کار گوتم اڈانی ایک بار پھر دنیا کے 15 امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ امریکی شارٹ سیلر کمپنی ہنڈن برگ ریسرچ کی رپورٹ کے باعث بڑا دھچکا کا سامنا کرنے والے گوتم اڈانی کی دولت ایک بار پھر 86.02 بلین ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اس طرح اڈانی اب دنیا کے امیر ترین لوگوں کی فہرست میں 14ویں نمبر پر ہیں۔ کل مالیت کے لحاظ سے، اڈانی ملک کے سب سے امیر صنعت کار مکیش امبانی سے صرف $6.2 بلین پیچھے ہے۔ مکیش امبانی اس وقت دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں 13 ویں نمبر پر ہیں جن کی کل دولت 92.4 بلین ڈالر ہے۔

بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کی جمعرات کی رپورٹ کے مطابق، گوتم اڈانی کی کل مالیت میں بدھ کے روز یعنی آخری تجارتی دن 3.71 بلین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جو 86.02 بلین ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اگرچہ ہنڈن برگ ریسرچ کی متنازعہ رپورٹ سے قبل گوتم اڈانی 120.5 بلین ڈالر کی مجموعی مالیت کے ساتھ دنیا کے 5 امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل ہو گئے تھے لیکن ہنڈن برگ ریسرچ نے اڈانی گروپ پر زیادہ قیمتوں اور اکاو¿نٹنگ میں ہیرا پھیری کا الزام لگایا۔جس سے گروپ کمپنیوں کے حصص کو ایک بڑا دھچکا لگا۔ اس کی وجہ سے گوتم اڈانی کی کل مالیت میں زبردست کمی واقع ہوئی تھی اور وہ 60 بلین ڈالر کے قریب پہنچ گئی تھی، لیکن جیسے جیسے ہنڈن برگ ریسرز کی رپورٹ میں یکطرفہ طریقے سے اڈانی گروپ کے خلاف دیئے گئے حقائق کا انکشاف ہوتا گیا ویسے ویسے اڈانی گروپ کی صورتحال بہتر ہوتی گئی۔

قابل ذکر ہے کہ اڈانی گروپ کے حصص میں خاص طور پر 24 نومبر کے بعد سے ہی تیزی کا رجحان رہا ہے۔ 24 نومبر کو سپریم کورٹ نے ہنڈن برگ کے الزامات سے متعلق کیس پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا اور ریمارکس دیے کہ کسی بھی الزام کو آنکھیں بند کر کے سچ تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ کچھ دنوں بعد امریکی ایجنسی انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فائنانس کارپوریشن نے بھی ہنڈنبرگ ریسرچ کی طرف سے اڈانی گروپ کے خلاف لگائے گئے الزامات کو غیر متعلق قرار دیا۔ اس کے ساتھ ایجنسی کی رپورٹ میں ہنڈن برگ کے ارادوں پر بھی شک ظاہر کیا گیا۔ سپریم کورٹ کے رویے اور امریکی ایجنسی کی رپورٹ کی وجہ سے اڈانی گروپ کے حصص کو کافی فروغ ملا۔ اس کے بعد 3 دسمبر کو ہوئے پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں سے تین میں بی جے پی کی شاندار جیت نے بھی اڈانی کے حق میں ماحول بنا دیا۔ جس کی وجہ سے گروپ کمپنیوں کے حصص میں زبردست اضافہ ہوا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

منافع وصولی کے دباو میں گرا شیئر بازار ، سینسیکس،نفٹی گرامیں گراوٹ
گھریلو شیئر بازار میں کہرام، سینسیکس اور نفٹی میں بڑی گراوٹ
نیتی آیوگ نے صنعتوں کو مستقبل میں ترقی کے انجن میں تبدیل کرنے پر زوردیا | BulletsIn
خریداروں کی اسٹاک مارکیٹ میں واپسی، سینسیکس اور نفٹی اضافہ کے ساتھ بند ہوئے۔
گلوبل مارکیٹ سے ملے -جلے اشارے، ایشیا میں بھی ملا- جلا کاروبار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ترپتی ڈمری نے فلم 'اینیمل' میں اپنے کردار پر کھل کر بات کی
Next Article بنگال میں مسلسل بارش سے دھان کی فصلوں کو بھاری نقصان
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?