• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > الائنس ایئر 21 جنوری سے لکشدیپ کے لیے اضافی پروازیں شروع کرے گی
Business

الائنس ایئر 21 جنوری سے لکشدیپ کے لیے اضافی پروازیں شروع کرے گی

CliQ INDIA
Last updated: January 13, 2024 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 13 جنوری (ہ س)۔

ہندوستان مالدیپ تنازعہ کے درمیان لکشدیپ آنے والے سیاحوں کے لیے اچھی خبر ہے۔ الائنس ایئر نے لکشدیپ کے لیے اضافی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ الائنس ایئر واحد ہندوستانی ہوائی کمپنی ہے جو لکشدیپ میں کام کر رہی ہے۔الائنس ایئر 21 جنوری سے کوچی-اگاتی-کوچی کے لیے اضافی پروازیں شروع کرے گی، ایئر لائن نے ہفتے کے روز’ایکس‘ پر کہا۔ یہ اضافی پروازیں ہفتے میں دو دن اتوار اور بدھ کو چلیں گی۔ یہ فیصلہ سیاحوں کی بڑھتی ہوئی مانگ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ اس کی اضافی پروازیں 21 جنوری سے 27 مارچ تک ہوں گی۔ الائنس ایئر کیرالہ میں کوچی اور لکشدیپ کے اگاتی جزیرے کے درمیان پرواز کرتی ہے۔ اگاتی ہوائی اڈہ لکشدیپ کا واحد ہوائی اڈہ ہے۔

قابل ذکر ہے کہ الائنس ایئر ایئر انڈیا کی کم لاگت والی ذیلی کمپنی ہے۔ ایئر لائن 1996 میں قائم ہوئی تھی۔ اس کا ہیڈ کوارٹر ممبئی میں ہے۔ الائنس ایئر کی ہفتہ وار 357 پروازیں ہیں جو 25 ملکی مقامات کو جوڑتی ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ڈیجیٹل آئی ٹی آر فائل کرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 9.19 کروڑ ہو گئی۔
کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں تیزی، بٹ کوائن 38 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گیا۔
وزیر خزانہ یکم اپریل کونیتیاین سی اے ای آر اسٹیٹ اکنامک فورم پورٹل کا آغاز کریں گی | BulletsIn
شروعاتی کاروبار میں گھریلو شیئر بازار میں تیزی
کینیڈا کے ساتھ ایف ٹی اے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے امکانات زیر غور: گوئل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منی پور: بھاری مقدار میں برمیز سپاری ضبط، تین افراد گرفتار
Next Article تائیوان میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?