• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ایلسٹر کک نے پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
Sports

ایلسٹر کک نے پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

CliQ INDIA
Last updated: October 14, 2023 5:04 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

لندن، 14 اکتوبر ۔ انگلینڈ کے سب سے زیادہ ٹیسٹ رن بنانے والے اور اپنی نسل کے اہم بلے بازوں میں سے ایک ایلسٹر کک نے پیشہ ورانہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔

اس سیزن کی ایل وی ۔انشورینس کاونٹی چیمپئن شپ کے فائنل راونڈ کے ارد گرد قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ 38 سالہ کک کو اپنے کھیل کے کیریئر کو الوداع کہنے کے لیے تیار کیا جا سکتا ہے۔ اگرچہ ایسیکس نے کلب کے ساتھ ان رپورٹس کو مسترد کر دیا جو اب بھی ڈویژن ون خطاب کی دوڑ میں ہے، اس نے کہا کہ کک سیزن کے اختتام پر اپنے مستقبل کے بارے میں بات کرنے کے لیے بیٹھیں گے – لیکن انگلینڈ کے سابق کپتان نے اب اپنے فیصلے کی تصدیق کی ہے۔

کک نے ایسیکس ویب سائٹ پر ایک بیان میں کہا کہ آج میں اپنی ریٹائرمنٹ اور ایک پیشہ ور کرکٹر کے طور پر اپنے کیریئر کے خاتمے کا اعلان کر رہا ہوں۔

انھوں نے کہا کہ ’الوداع کہنا آسان نہیں ہے، دو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے کرکٹ میرے کام سے زیادہ اہم رہی ہے، اس نے مجھے انجگہوں کا تجربہ کرنے کا موقع دیا جہاں میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میں جاو¿ں گا، ایسی ٹیموں کا حصہ ہوں جنہوں نے وہ کام انجام دیے جو میں کبھی نہیں کر سکتا تھا، سب سے اہم بات، گہری دوستی بنائی ہے جو تازندگی رہے گی“۔

انہوں نے کہا،” آٹھ سالہ لڑکے سے جوپہلی بار وکھم بشپس انڈر 11 کے لیے کھیلا تھا، سے لے کر اب فخر کے ساتھ اپنے کیریئر کو ختم کرنے تک، میں ناقابل یقین حد تک خوش ہوں۔ یہ میری زندگی کے اس حصے کے ختم ہونے کا صحیح وقت ہے۔ میں نے ہمیشہ بہترین کھلاڑی بننے کے لئے اپنا سب کچھ دیا ہے، لیکن اب میں نئی نسل کے لیے راہ ہموار کرنا چاہتا ہوں“۔

کک، جنہوں نے 2003 میں اپنی ایسیکس کیرئیر کا آغاز کیا، 2018 کے موسم گرما کے آخر میں ٹیسٹ کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کر لی، اپنے ملک کے لیے 12,000 ٹیسٹ رن بنا چکے ہیں۔ وہ پہلی بار 2005-06 میں ہندوستان کے دورے پر انگلینڈ کے لیے کھیلy اور ملک کے لیے 161 ٹیسٹ کھیلے اور ان میں سے 59 میں کپتانی کے ساتھ ساتھ ون ڈے ٹیم کی قیادت کی۔

You Might Also Like

ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستانی کرکٹرز کی آج سے سری لنکا روانگی
سینئر ویمنز انٹر ڈپارٹمنٹل نیشنل ہاکی ٹورنامنٹ بدھ سے
آئی پی ایل 2024: سلو اوور ریٹ کی وجہ سے آر سی بی کے کپتان فاف ڈو پلیسس پر جرمانہ
شریاس آئیر نے گیند بازی کو مورد الزام ٹھہرایا جبکہ پنجاب کنگز کو پہلا آئی پی ایل 2026 میں شکست ہوئی
جیرارڈ زاراگوزا نے بنگلورو ایف سی کی کمان سنبھال لی، پہلا مقابلہ جمشید پور سے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جموں پولیس نے بائیک لفٹروں کے گروہ کا پردہ فاش کیا، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد
Next Article امریکی ریپبلکن پارٹی نے جم جارڈن کو اسپیکر کے عہدے کا امیدوار بنایا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?