• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > جموں میں ڈینگی سے متاثرہ ایک اور شخص کی موت، کُل تعداد چار ہو گئی
Regional

جموں میں ڈینگی سے متاثرہ ایک اور شخص کی موت، کُل تعداد چار ہو گئی

CliQ INDIA
Last updated: October 14, 2023 5:40 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جموں میں ڈینگی سے متاثرہ ایک اور شخص کی موت، کُل تعداد چار ہو گئی

جموں، 14 اکتوبر- جموں و کشمیر میں ڈینگی کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس دوران ڈینگی سے متاثر ہونے والے ایک اور شخص نے جموں کے ایک اسپتال میں دم توڑ لیا جبکہ جموں و کشمیر کے مختلف حصوں سے ڈینگی کے 119 تازہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس سال اب تک ڈینگی کے کیسوں کی کل تعداد 3271 ہو گئی ہے۔ اس موت کے ساتھ رواں برس ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔

محکمہ صحت کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ڈینگی سے مرنے والے نوجوان کی شناخت 20 سالہ تیج پال ساکن بہار کے طور پر ہوئی ہے۔ متوفی سی ٹی ایم کالونی کٹھوعہ میں مقیم تھا۔ انہوں نے کہا کہ مریض کی تشخیص 3 اکتوبر کو جی ایم سی کٹھوعہ میں ڈینگی بخار میں ہوئی تھی اور اسے 10 اکتوبر کو جی ایم سی ایچ جموں منتقل کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ جموں صوبے میں اس سال ڈینگی کی وجہ سے چوتھی اور کٹھوعہ ضلع میں پہلی موت ہے۔

حکام نے مزید بتایا کہ ڈینگی کے لیے آج 828 افراد کی اسکریننگ کی گئی جن میں سے 119 پازیٹیو پائے گئے۔ 119 مثبت کیسوں میں سے 66 کیس جموں ضلع سے رپورٹ ہوئے جبکہ 26 کیس ادھم پور، 11 کٹھوعہ، 6 سانبہ، 4 ریاسی، 3 ڈوڈہ، 2 پونچھ اور 1 رام بن سے رپورٹ ہوئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مثبت مریضوں میں 98 بالغ اور 21 بچے شامل ہیں۔اب تک سب سے زیادہ 2234 معاملے جموں ضلع سے ہیں، اس کے بعد ضلع ادھم پور میں 348، کٹھوعہ میں 249 اور سانبہ میں 218 کیس ہیں عہدیدار نے کہا کہ راجوری میں 64، ریاسی میں 31، رامبن میں 30، ڈوڈہ میں 24، پونچھ میں 23، کشتواڑ میں 4، کشمیر میں 15 اور ملک کے دیگر حصوں سے 27 معاملے سامنے آئے ہیں۔

You Might Also Like

حصار: قومی شاہراہ پر اے سی وولوو بس الٹ گئی، ایک جاں بحق، 15 زخمی
روڈ ویز کی بس نے گائے کو بچاتے وقت کھڑے ٹرک کو پیچھے سے ٹکر مار دی، ڈرائیور ہلاک
امبیڈکر نگر: سڑک حادثہ میں تین نوجوان ہلاک
52 کلو میٹر بکسر-کوئلور پشتے کی تعمیر میں تیزی
ڈوگرہ سوابھیمان سنگٹھن پارٹی کے کارکنان نے لال سنگھ کے گھر کے باہر ای ڈی کاروائی کے خلاف احتجاج کیا ۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article چین نے اے ایف سی فٹسل ایشین کپ 2024 کے لئے کوالیفائی کر لیا
Next Article جموں پولیس نے بائیک لفٹروں کے گروہ کا پردہ فاش کیا، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?