• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > پنجاب پولیس نے لشکر کے دو مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا
National

پنجاب پولیس نے لشکر کے دو مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا

CliQ INDIA
Last updated: October 14, 2023 12:50 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

پنجاب پولیس نے لشکر کے دو مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا

چنڈی گڑھ، 14 اکتوبر (ہ س)۔ پنجاب پولیس نے مرکزی اداروں کے ساتھ مل کر بڑی کارروائی کی ہے۔ ریاستی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے لشکر طیبہ کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے جنہوں نے تہوار کے دوران پنجاب میں دہشت گردی کا منصوبہ بنایا تھا۔ جموں و کشمیر کے ان دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔ ڈائرکٹر جنرل آف پولیس گورو یادو نے ہفتہ کی صبح ایکس ہینڈل پر یہ معلومات جاری کیں۔

پولیس سربراہ یادو نے کہا کہ ریاستی اسپیشل آپریشن سیل امرتسر نے یہ کارروائی کی۔ ان دونوں دہشت گردوں کو فردوس احمد بھٹ نے ٹائم بم، دو دستی بم اور ایک پستول بنانے کا مواد بھیجا تھا۔ امرتسر میں دہشت گردوں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ ان کے قبضے سے دو آئی ای ڈیز، دو دستی بم، دو میگزین، ایک پستول، 24 کارتوس، ایک ٹائمر سوئچ، آٹھ ڈیٹونیٹرز اور چار بیٹریاں برآمد ہوئیں۔ یادیو نے کہا ہے کہ ملزم کو آج عدالت میں پیش کر کے پولیس ریمانڈ پر لیا جائے گا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

“One Nation, One Election”: کمیٹی نتائج کو صدر مرمو کے سامنے پیش کرتی ہے
امریکہ میں گیارہ بھارتی شہریوں پر ویزا فراڈ، جعلی مسلح ڈکیتیوں کے الزامات
اسد الدین اویسی نے غازی پور میں مختار کے اہل خانہ سے ملاقات کی
امریکی-ایران سیز فائر کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی، عالمی مارکیٹس میں جیو پولیٹیکل تناؤ میں کمی کا اثر
وائس ایڈمرل وی سری نواس نے بحریہ کی جنوبی کمان کا چارج سنبھال لیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مشترکہ آپریشن میں امپھال ویسٹ سے بھاری مقدار میں ہتھیار ضبط
Next Article تمل ناڈو کے ناگاپٹنم اور سری لنکا کے کانکیسنتھورائی کے درمیان کشتی رانی سروس شروع
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?