• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > خاندانی اور گپکار الائنس پر جموں و کشمیر کے لوگ کبھی بھروسہ نہیں کریں گے۔ رویندر رینا
Regional

خاندانی اور گپکار الائنس پر جموں و کشمیر کے لوگ کبھی بھروسہ نہیں کریں گے۔ رویندر رینا

CliQ INDIA
Last updated: October 14, 2023 12:49 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

خاندانی اور گپکار الائنس پر جموں و کشمیر کے لوگ کبھی بھروسہ نہیں کریں گے۔ رویندر رینا

جموں، 14 اکتوبر (ہ س)۔ جموں و کشمیر بی جے پی کے صدر رویندر رینا نے خاندانی پارٹیوں اور گپکار الائنس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگ مستقبل میں ان پر کبھی بھروسہ نہیں کریں گے۔ رینا ڈوڈہ میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کررہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی یو ٹی میں پارلیمانی اور اسمبلی دونوں انتخابات میں کلین سویپ کرے گی اور جموں و کشمیر میں اگلی حکومت بنائے گی۔ گپکار الائنس اور خاندانی جماعتوں کو نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ مسترد شدہ لوگ ہیں اور جموں و کشمیر کے ووٹر مستقبل میں ان پر کبھی بھروسہ نہیں کریں گے کیونکہ وہ ان پر اعتماد کھو چکے ہیں۔ خاندانی پارٹیوں کے لیڈروں نے صرف اقتدار کے مزے لینے کے لیے یو ٹی کے عوام کو سستے اور دلکش نعروں کے ذریعے دھوکہ دیا اور عوام کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑتے ہوئے ان خاندانوں اور ان کے قریبی لوگوں نے بے پناہ دولت اکٹھی کی۔

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں نے ان پارٹیوں کو ایک ایک کر کے آزمایا ہے اور انہوں نے اقتدار میں رہتے ہوئے سابقہ ریاست کے عوام کے ساتھ بڑی ناانصافی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں بڑے پیمانے پر ترقی ان جماعتوں کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے۔ ہم نے بہت ساری عوامی فلاحی اسکیموں اور پروجیکٹوں کو شروع کرکے یو ٹی کے غریب اور پسے ہوئے لوگوں کو فائدہ پہنچایا۔ صرف ڈوڈہ ضلع میں ہی قومی شاہراہ، سرنگیں، ہائیڈرو پروجیکٹس، سڑکیں، میڈیکل کالج اور دیگر پروجیکٹس کا جال بچھایا ہے جن سے کوگ مستفید ہو رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ممتا بنرجی کا پارٹی کو واضح پیغام: حتمی فیصلے میں ہی لوں گی | BulletsIn
ہائی کورٹ کی سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف ترون تیج پال کی درخواست پر سابق فوجی افسر کو نوٹس
وقف ترمیمی بل پر کانگریس کے سینئر لیڈر اور ایم ایل اے بانڈی پورہ ایڈوکیٹ نظام الدین بھٹ کی پریس کانفرنس | BulletsIn
طالبات نے سرحد پر بی ایس ایف کے جوانوں کو راکھی باندھی
محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر میں آئندہ چند روز تک بارش کی پیشن گوئی کی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پاکستان کے قومی احتساب بیورو کی کمان چار فوجی افسران کے ہاتھوں میں
Next Article آپریشن اجے کی جے جے کار، اسرائیل سے 235 ہندوستانیوں کو لے کر طیارہ دہلی پہنچا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?