• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعظم نے وندے ماترم کی150ویں سالگرہ کے موقع پر لوک سبھا میں خصوصی بحث کا آغاز کیا
National

وزیر اعظم نے وندے ماترم کی150ویں سالگرہ کے موقع پر لوک سبھا میں خصوصی بحث کا آغاز کیا

CliQ INDIA
Last updated: December 9, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 8 دسمبر (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو وندے ماترم کی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر لوک سبھا میں ایک خصوصی بحث کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ قومی ترانے کا 150 سالہ سفر جدوجہد، تحریک اور کئی تاریخی سنگ میلوں سے بھرا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب وندے ماترم کے 50 سال مکمل ہوئے تو ملک غلامی کے طوق میں جکڑا ہوا تھا اور جب 100 سال مکمل ہوئے تو ملک ایمرجنسی کی زنجیروں میں بندھا ہوا تھا۔ اس دور میں آئین کا گلا گھونٹ دیا گیا اور محب وطنوں کو قید کیا گیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ وندے ماترم وہ منتر تھا جس نے جدوجہد آزادی کے دوران پوری قوم کو اتحاد، بہادری اور قربانی کی طاقت بخشی۔ 1857 کی پہلی جنگ آزادی کے بعد، جب برطانوی راج جبر و استبداد میں اضافہ کر رہا تھا، بنکم چندر چٹرجی نے وندے ماترم کے ذریعے برطانوی حکمرانی کی مہم’گاڈ سیو دی کوئین‘ کا زبردست جواب دیا۔ انگریز اس قدر خوفزدہ تھے کہ انہیں اس گانے پر پابندی اور اس کی اشاعت کو روکنے کے لیے قانون بنانا پڑا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ وندے ماترم صرف سیاسی جدوجہد کا نعرہ نہیں تھا بلکہ مادر ہند کو غلامی سے آزاد کرانے کا ایک مقدس عہد تھا۔ انگریز سمجھ گئے تھے کہ 1857 کے بعد ہندوستان کو کنٹرول کرنا آسان نہیں ہوگا، اس لیے انہوں نے تقسیم کرو اور حکومت کرو کی پالیسی پر عمل کیا، جس کا مرکز بنگال تھا۔ اس وقت بنگال کی فکری طاقت اور وندے ماترم کے عروج نے پورے ملک میں نئی توانائی پیدا کی۔ انہوں نے کہا کہ آج ملک وندے ماترم کی 150 ویں سالگرہ، سردار ولبھ بھائی پٹیل اور بھگوان برسا منڈا کی 150 ویں یوم پیدائش اور گرو تیغ بہادر کا 350 واں یوم شہادت جیسے تاریخی مواقع کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ یہ دور ہندوستانی تاریخ کے متاثر کن واقعات کو یاد کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ مودی نے کہا کہ وندے ماترم نے اس تحریک کو شکل دی جس کی وجہ سے 1947 میں ملک کو آزادی ملی تھی۔ آج جب ایوان اس بحث میں مصروف ہے، یہ حکمراں پارٹی یا اپوزیشن کے بارے میں نہیں ہے، بلکہ اس قرض کو تسلیم کرنے کا ایک موقع ہے جو ہم جمہوریت کے اس اعلیٰ ادارے پر ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وندے ماترم کے 150 سال پورے کرناملک اور پارلیمنٹ دونوں کے لئے فخر کو بحال کرنے کا ایک اہم موقع ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

کنچن جنگا ایکسپریس ٹرین حادثے کی تحقیقات میں سی آر ایس کو کئی سطحوں پر خامیاں ملی ہیں۔ | BulletsIn
کانگریس کے نئے صدر کی تقرری کے بعد بنگال میں کانگریس-بائیں بازو کے اتحاد پر شک کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ | BulletsIn
وزیراعظم نریندر مودی نے گنگا ایکسپریس وے کا افتتاح کیا، اسے اترپردیش کی ترقی کی نئی رگوں کا نام دیا
امیت شاہ نے غیر قانونی داخل ہونے والوں پر نشانہ بنایا، بنگال ووٹر فہرست پر کارروائی کا عہد کیا
سٹرائیڈرز امپیکس آئی پی او این ایس ای ایمرج پر 71-72 روپے کے پرائس بینڈ کے ساتھ محتاط گرے مارکیٹ کے جذبات کے درمیان کھل گیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article زیر سماعت قیدی کے فرار معاملے میں جیل انتظامیہ سے رپورٹ طلب
Next Article دوسرے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ کے سبب ٹیم انڈیا پر 10 فیصد جرمانہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?