• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > کانگریس نے اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن احتجاج کیا، چھندواڑہ کھانسی کے شربت اسکینڈل پر حکومت کو گھیرا
Regional

کانگریس نے اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن احتجاج کیا، چھندواڑہ کھانسی کے شربت اسکینڈل پر حکومت کو گھیرا

CliQ INDIA
Last updated: December 2, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بی جے پی حکومت کو زہریلی ادویات کا جواب دینا چاہئے: اپوزیشن لیڈر امنگ سنگھار

بھوپال،یکم دسمبر (ہ س)۔

مدھیہ پردیش اسمبلی کا سرمائی اجلاس آج پیر سے شروع ہوا۔ اجلاس کے پہلے دن شروع ہونے سے پہلے کانگریس لیجسلیچر پارٹی نے چھندواڑہ کھانسی کے شربت اسکینڈل میں معصوم بچوں کی المناک موت کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے اسمبلی احاطے میں زبردست علامتی احتجاج کیا۔ اپوزیشن لیڈر امنگ سنگھار نے سوال کیا، پوتنا کے بھیس میں سرکار خاموش کیوں ہے؟ بی جے پی حکومت کو زہریلی ادویات کا جواب دینا چاہیے۔

اپوزیشن لیڈر سنگھار نے کہا کہ چھندواڑہ میں زہریلے کھانسی کے سیرپ کی وجہ سے کئی خاندانوں کے گھروں کے چراغ ہمیشہ کے لیے بجھ گئے، ماو¿ں کی گودیں خالی ہوگئیں، اس کے باوجود پوتنا کے بھیس میں آئی بی جے پی حکومت کو محکمہ صحت کی ذمہ داری طے کرنے، اس کا جائزہ لینے اور مجرموں کے خلاف کارروائی کرنے کا ابھی تک وقت نہیں ملا۔ امنگ سنگھار نے الزام لگایا کہ ریاست کے بے بس، لاپروائی اور بدعنوان نظام صحت نے معصوم بچوں کی زندگیوں کو شدید خطرات میں ڈال دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ادویات کے معیار، لائسنسنگ، ٹیسٹنگ اور سپلائی چین کی مکمل ذمہ داری حکومت اور محکمہ صحت پر عائد ہوتی ہے لیکن حکومت نے نہ تو شفاف تحقیقاتی رپورٹ جاری کی ہے اور نہ ہی کسی اعلیٰ ذمہ دار افسر یا وزیر کے خلاف کارروائی کی ہے۔

امنگ سنگھار نے واضح انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا، کانگریس پارٹی انصاف کے لیے آخری دم تک لڑے گی۔ ہم اس مسئلے کو اسمبلی کے اندر اور باہر اٹھاتے رہیں گے جب تک کہ ہر ذمہ دار افسر، وزیر، اور متعلقہ کمپنی کو سخت سزا نہیں دی جاتی، اور ہر متاثرہ خاندان کو مناسب معاوضہ، سرکاری امداد، اور انصاف نہیں مل جاتا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

راجوری میں مسافر بس حادثے کا شکار ایک جاں بحق 22 دیگر زخمی
محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر میں آئندہ چند روز تک بارش کی پیشن گوئی کی
لینڈ سلائیڈ کی وجہ سے جموں سرینگر قومی شاہراہ گاڑیوں کی آمدرفت کے لئے بند ۔
چھتیس گڑھ انتخابات: پہلے مرحلے کے بیس اسمبلی حلقوں کے لیے 223 امیدوار میدان میں۔
بنگال کے درجہ حرارت میں ہلکی گراوٹ شروع

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ماروتی سوزوکی انڈیا کا ایس ایم جی کے ساتھ انضمام آج سے نافذ العمل۔
Next Article لوک سبھا میں تین بل پیش، ٹی ایم سی ایم پی سوگتا رائے نے بل کی مخالفت کی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?