• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > آئین کی 75ویں سالگرہ پر نوجوانوں کیلئے خاص پروگرام، راجیو پاٹل کا طلباء کو قومی ذمہ داریوں سے روشناس کرانے پر زور
Regional

آئین کی 75ویں سالگرہ پر نوجوانوں کیلئے خاص پروگرام، راجیو پاٹل کا طلباء کو قومی ذمہ داریوں سے روشناس کرانے پر زور

CliQ INDIA
Last updated: November 26, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ممبئی ، 25 نومبر (ہ س)۔ آئین ہند کی 75ویں سالگرہ کے پیش نظر وسئی ویرار میونسپل کارپوریشن کے پہلے میئر راجیو پاٹل نے بدھ کو ایک اہم تعلیمی مہم کا اعلان کیا جس کا مقصد اسکول اور کالج کے طلباء میں آئینی معلومات کو آسان انداز میں فروغ دینا ہے۔ اس موقع پر یہ اطلاع بھی دی گئی کہ پدم شری رمیش پتنگے کی کتاب ’’اپلا سمویدھان‘‘ کے مراٹھی اور انگریزی ایڈیشن کا اجرا بدھ کی شام 5 بجے کیا جائے گ جبکہ اس کتاب کا ہندی ورژن جلد منظر عام پر آئے گا۔اس مہم کے آغاز کے سلسلے میں یش ودیا نکیتن گلوبل اسکول، ویرار ویسٹ میں ایک پریس کانفرنس منعقد ہوئی جس میں پروفیسر ڈاکٹر ارچنا کلکرنی، ہاردک راوت، سنجیو پاٹل اور دیگر معزز افراد نے شرکت کی۔راجیو پاٹل نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ کتاب انصاف، آزادی، مساوات اور بھائی چارے جیسے بنیادی آئینی تصورات کو نہایت سادہ انداز میں بیان کرتی ہے، جس کے باعث طلباء اپنے حقوق اور ذمہ داریوں کو بہتر طور پر سمجھ سکیں گے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اسکول میں 8ویں سے 12ویں جماعت تک کے طلباء کو آئین کی تدریس کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔راجیو پاٹل نے کہا کہ معاشرے میں آج بھی بڑی تعداد ایسے لوگوں کی ہے جو آئین کی اہمیت اور اپنے قانونی حقوق سے پوری طرح واقف نہیں ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ نوجوان نسل کو آئینی آگاہی فراہم کرنا وقت کی ضرورت ہے تاکہ وہ مستقبل میں قوم سازی کے عمل میں مضبوط اور باشعور کردار ادا کر سکیں۔ ان کے مطابق یہ پروگرام نوجوانوں میں شہری شعور اور ذمہ داری کا احساس پیدا کرنے کا اہم ذریعہ بنے گا۔مزید بتایا گیا کہ اس پروگرام کے تحت شہر بھر کے طلباء کے لیے تقریری مقابلے، مضمون نویسی، پوسٹر سازی اور نیوز اینکرنگ جیسے مقابلے بھی منعقد ہوں گے۔ اس تقریب میں ڈاکٹر سنجے دیشمکھ (سابق وائس چانسلر، ممبئی یونیورسٹی) اور ایڈوکیٹ سریش کامت مہمان خصوصی کی حیثیت سے موجود ہوں گے۔ہندوستھان سماچار

——————–

ہندوستان سماچار / جاوید این اے

You Might Also Like

عدالت نے لال سنگھ کی وارنٹ آفیسر کی تقرری کی درخواست کو مسترد کر دیا
بحیرہ احمر میں امریکی ٹاسک فورس میں مسلم ملکوں کو شامل نہیں ہونا چاہئے :مفتی مکرم
سانبہ پولیس نے مویشی چوری کرنے والے ایک گروہ کا پردہ فاش کیا
ای ڈی نے جموں و کشمیر کے سابق وزیر لال سنگھ کی اہلیہ کے ذریعہ چلائے جانے والے تعلیمی ٹرسٹ کے خلاف پی ایم ایل اے کیس میں تلاشی لی
سابق مرکزی وزیر ستیہ نارائن جٹیا کی اہلیہ کا انتقال، وزیر اعلیٰ نے کیا اظہار افسوس | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آئین کی 75ویں سالگرہ پر نوجوانوں کیلئے خاص پروگرام، راجیو پاٹل کا طلباء کو قومی ذمہ داریوں سے روشناس کرانے پر زور
Next Article نیپال کی سرحد سے بھارت میں داخل ہونے والا چینی شہری گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?