• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > راجکمار راؤ اور پترلیکھا اپنی شادی کی سالگرہ پر والدین بنے
Entertainment

راجکمار راؤ اور پترلیکھا اپنی شادی کی سالگرہ پر والدین بنے

CliQ INDIA
Last updated: November 16, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بالی ووڈ کے سب سے مشہور اور پسندیدہ جوڑے میں سے ایک، راج کمار راو اور پترلیکھا، اپنی زندگی کے سب سے خاص لمحے کاجشن منا رہے ہیں۔ 15 نومبر کو،جہاں ان کی شادی کی چوتھی سالگرہ تھی، اسی دن ان کے گھر میں ایک ننہی پری نے جنم لیا۔ اس خوشخبری نے نہ صرف جوڑے کے اہل خانہ کو خوشیوں سے بھر دیا بلکہ سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی جانب سے محبتوں اور نیک تمناؤں کا سیلاب امڈ پڑا ہے ۔ پترلیکھا نے بیٹی کو جنم دیا ہے اور اس جوڑے نے خود اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے یہ خوش خبری شیئر کی۔

سالگرہ پر ملا سب سے بڑا تحفہ

راج کمار اور پترلیکھا نے صبح -صبح اپنے مداحوں کو یہ بتاتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا کہ ان کی چوتھی سالگرہ سب سے خاص بن گئی کیونکہ اسی دن انہیں بیٹی کا آشیرواد ملا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھگوان نے انہیں اس خاص موقع پر ان کی زندگی کا سب سے بڑا تحفہ دیا ہے۔ جوڑے نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹر بھی شیئر کیا جس میں لکھا ہے کہ ہم ساتویں آسمان پر ہیں، بھگوان نے ہمیں ایک بیٹی سے نواز کر سب سے بڑا تحفہ دیا ہے۔“ غور طلب ہے کہ اس سال جولائی میں راج کمار راو¿ نے سوشل میڈیا پر اپنی بیوی کی پریگنینسی کی خبر کی تصدیق کی تھی اور لکھا تھا سی بے بی آنے والا ہے۔

راجکمار راو¿اور پترلیکھا کی شادی 15 نومبر 2021 کو ہوئی تھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پترلیکھا نے پہلی بار راجکمار کو فلم لو سیکس اور دھوکہ میں دیکھا تھا، جب کہ راج کمار نے انہیں ایک اشتہار میں دیکھا تھا۔ جہاں راج کمار پہلی نظر میں پترلیکھا پر فدا ہو گئے تھے ، وہیں پترلیکھا کی ابتدا میں رائے کچھ الگ تھی اور راجکمار انہیں زیادہ پسند نہیں آئے تھے ۔ تاہم، 2014 کی فلم سٹی لائٹس میں ایک ساتھ کام کرتے ہوئے، ان کے درمیان قربتیں بڑھیں اور ان کی خوبصورت لو اسٹوری کا آغاز ہوا۔

ہندوستھا ن سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

ہالی ووڈ میں بنے گی سپر ہٹ فلم ‘ دریشیم ‘ کا ریمیک
تمل اداکار اجیت کمار نے پدم بھوشن ایوارڈ ملنے پر صدر اور وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا | BulletsIn
ویوک اگنہوتری نے بنگال الیکشن میں ممتا بنرجی کی شکست کے بعد زبردست ردعمل ظاہر کیا
مشہور شخصیات کے بڑی体guard کی تنخواہ کی حقیقت: کروڑ کماانے کے دعوے کی تردید
اننت امبانی کی پری ویڈنگ میں بالی ووڈ ستاروں نے 90 کی دہائی کے ہٹ گانوں پر زبردست رقص کیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کولکاتہ ٹیسٹ: بھارت کی پہلی اننگز 189 پر سمٹی ، 30 رنوں کی برتری حاصل
Next Article سائبر جرائم پیشہ افراد نے ایک ریٹائرڈ کرنل کو دھوکہ دے کر اس کے اکاؤنٹ سے 28.87 لاکھ روپے نکال لیے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?