• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > ہندوستان اور آسٹریلیا نے اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا
Business

ہندوستان اور آسٹریلیا نے اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا

CliQ INDIA
Last updated: November 9, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

میلبورن/نئی دہلی، 8 نومبر (ہ س):۔

مرکزی کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے ہفتہ کو میلبورن میں آسٹریلیا کے تجارت اور سیاحت کے وزیر ڈان فیرل اور ہنر اور تربیت کے وزیر اینڈریو جے جائلز سے ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران گوئل نے ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ گوئل نے پڑوسی ملک نیوزی لینڈ کا دورہ ختم کرنے کے بعد آسٹریلیا کا دورہ کیا۔

ایکس پوسٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں، مرکزی وزیر تجارت نے آج میلبورن میں اپنے عزیز دوست اور آسٹریلیا کے تجارت اور سیاحت کے وزیر ڈان فیرل اور ہنر اور تربیت کے وزیر اینڈریو جے جائلز سے ملاقات کرکے اپنے دو ملکی دورے کا اختتام کیا۔ انہوں نے مزید لکھا، ہماری تعمیری بات چیت ہندوستان-آسٹریلیا اقتصادی شراکت داری کی مکمل صلاحیت کو کھولنے پر مرکوز تھی، جس میں ایک پرجوش اور متوازن جامع اقتصادی تعاون کا معاہدہ بھی شامل ہے۔

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان مضبوط تجارتی تعلقات ہیں، جو 2022 میں اقتصادی تعاون اور تجارتی معاہدے (ای سی ٹی اے) کے نافذ ہونے کے ساتھ مزید مضبوط ہونے کے لیے تیار ہیں۔ آسٹریلیا کو بھارت کی بڑی برآمدات میں پیٹرولیم مصنوعات، انجینئرنگ مصنوعات، اور دواسازی شامل ہیں، جبکہ آسٹریلیا کی بھارت کو کی جانے والی بڑی برآمدات میں کوئلہ، سونا اور تانبا شامل ہیں۔ دونوں ممالک 2030 تک تجارت میں 100 بلین ڈالر تک پہنچنے کے ہدف کے ساتھ اپنے اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کا تخمینہ 24.1 بلین ڈالر مالی سال 2024-25 میں لگایا گیا تھا، جس میں ہندوستان کی تجارتی اشیاء کی برآمدات 8.58 بلین اور درآمدات 15.52 بلین کی نمائندگی کرتی ہیں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

ملک میں 31 دسمبر تک چینی کی پیداوار 111.80 لاکھ ٹن: آئی ایس ایم اے
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے خلاف احتجاج میں دہلی کے تھوک اور خوردہ بازار آج بند رہے | BulletsIn
گلوبل مارکیٹ سے تیزی کے رجحانات ، ایشیائی بازاروں میں بھی مضبوطی
پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں، خام تیل تقریباً 83 ڈالر فی بیرل
کمرشیل گیس سلنڈر 32 روپے سستا، نئی شرح نافذ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بریلی: انکاونٹر میں دو شاطر چور زخمی
Next Article جج کا صدر ٹرمپ کے خلاف سخت ریمارک، پورٹ لینڈ میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی پرروک لگائی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?