• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > ماروتی سوزوکی نے 42 سال میں گھریلو بازار میں 3 کروڑ کاریں فروخت کیں، آلٹو سب سے مقبول ماڈل
Business

ماروتی سوزوکی نے 42 سال میں گھریلو بازار میں 3 کروڑ کاریں فروخت کیں، آلٹو سب سے مقبول ماڈل

CliQ INDIA
Last updated: November 6, 2025 6:35 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 5 نومبر (ہ س)۔ ملک کی سب سے بڑی کار بنانے والی کمپنی ماروتی سوزوکی انڈیا لمیٹڈ نے اپنی 3 کروڑ ویں کارفروخت کی ہے۔ اس کامیابی کے ساتھ، ماروتی سوزوکی گھریلو بازار میں اس سنگ میل کو عبور کرنے والی پہلی ہندوستانی کار بنانے والی کمپنی بن گئی ہے۔

کمپنی نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ اس نے یہ سنگ میل صرف 42 سالوں میں حاصل کیا۔ ماروتی سوزوکی انڈیا نے اپنی پہلی کار، ماروتی 800، 14 دسمبر 1983 کو ہندوستان میں ایک گاہک کو فراہم کی گئی۔ ماروتی نے کہا کہ اس نے 28 سال اور دو ماہ میں پہلی بارایک کروڑ کے مجموعی فروخت کے نشان کو عبور کیا۔ اگلی ایک کروڑ کاریں گھریلو بازار میں چھ سال اور چار ماہ کے ریکارڈ وقت میں فروخت ہوئیں۔

ماروتی نے کہا کہ ہندوستان میں فروخت ہونے والی 3 کروڑ کاروں میں سے، آلٹو سب سے زیادہ مقبول ماڈل کے طور پر ابھری، جس کے 47 لاکھ یونٹس فروخت ہوئے۔ اس کے بعد ویگن آر 34 لاکھ یونٹس کے ساتھ دوسرے اور سوئفٹ 32 لاکھ یونٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی۔ ماروتی نے کہا کہ کمپیکٹ ایس یو وی بریزا وغیرہ بھی کمپنی کے حصے میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی دس کاروں میں شامل ہیں۔

ماروتی سوزوکی انڈیا کے مینیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او)، ہیساشی تاکوچی نے کہا کہ فی 1,000 افراد پر تقریباً 33 گاڑیوں کی دستیابی کے ساتھ، ہم جانتے ہیں کہ ہمارا سفر ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمپنی زیادہ سے زیادہ لوگوں تک ٹرانسپورٹیشن کی خوشی پہنچانے کی ہر ممکن کوشش جاری رکھے گی۔ ماروتی سوزوکی انڈیا فی الحال 19 ماڈل میں 170 سے زیادہ مختلف ماڈل پیش کرتا ہے۔

ہندوستھان سماچار

—————

ہندوستان سماچار / عبدالواحد

You Might Also Like

خام تیل کی قیمتوں میں اچھال کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم | BulletsIn
نومبر میں تھوک مہنگائی 0.26 فیصد کی سات ماہ کی بلند ترین سطح پر
سات دن سے جاری گراوٹ کے بعد سونے کی قیمتوں میں اضافہ، چاندی کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں
خام تیل پر ونڈ فال ٹیکس کم کرکے 1850 روپے فی ٹن کردیا گیا، نئے نرخ نافذ | BulletsIn
آر بی آئی نے رواں مالی سال کے لیے جی ڈی پی کی شرح نمو کا تخمینہ بڑھا کر 7.3 فیصد کر دیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article قتل کیس میں مطلوب دو ملزم گرفتار
Next Article اپ ڈیٹ – امریکہ میں طیارہ حادثے میں مہلوکین کی تعداد 7 تک پہنچی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?