• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے سماجی مصلح متھراملنگا تھیور کو گرو پوجا پر خراج عقیدت پیش کیا
National

وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے سماجی مصلح متھراملنگا تھیور کو گرو پوجا پر خراج عقیدت پیش کیا

CliQ INDIA
Last updated: October 31, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 30 اکتوبر (ہ س) ۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے تمل ناڈو کے معروف سماجی مصلح اور مجاہد آزادی پاسمپون متھراملنگا تھیور کو گرو پوجا کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ تھیورجی ایک عظیم شخصیت تھے جنہوں نے ہندوستان کی سماجی اور سیاسی زندگی پر گہرا اثر چھوڑا۔

وزیر اعظم نے لکھا کہ انصاف، مساوات اور غریبوں اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے ان کی غیر متزلزل لگن نسلوں کو متاثر کرتی رہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تھیورجی وقار، اتحاد اور عزت نفس کی اقدار کے لیے کھڑے تھے، روحانیت کو سماجی خدمت کے لیے غیر متزلزل عزم کے ساتھ جوڑتے تھے۔

قابل ذکر ہے کہ پاسمپون متھراملنگا تھیور 30 اکتوبر 1908 کو تمل ناڈو کے پاسمپون گاو¿ں (ضلع رامناتھ پورم) میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ ہندوستان کی تحریک آزادی میں ایک سرگرم جنگجو اور فارورڈ بلاک پارٹی کے ممتاز رہنما تھے۔ وہ نیتا جی سبھاش چندر بوس کے نظریات سے بہت متاثر تھے اور انہوں نے ساری زندگی جنوبی ہندوستان میں سماجی مساوات، عزت نفس اور دیہی ترقی کے لیے کام کیا۔ ان کی گرو پوجا ہر سال تمل ناڈو میں بڑے احترام اور عقیدت کے ساتھ منائی جاتی ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ممکن ہے کیونکہ عالمی تناؤ کے درمیان خام تیل کی قیمتیں چار سالہ بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
بی جے پی نے عام آدمی پارٹی سے پانچ سوالات پوچھے، دہلی میں آئینی بحران پیدا کرنے کا الزام لگایا
جھارکھنڈ اور اڈیشہ میں بودھ ڈسٹلریز کے مقامات پر انکم ٹیکس کے چھاپے جاری، 290 کروڑ روپے برآمد
وزیر اعظم مودی نے موتیہاری سے 7,196 کروڑ کے کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
آسام میں عقیدت و احترام سے منائی گئی عید،  امن و سلامتی کی دعائیں کی گئیں | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اورنگ آباد ڈویژن میں شدید بارش : لاتور ضلع میں 163، رینا پور اور امبہ جوگائی میں 157 ملی میٹر سے زیادہ بارش
Next Article پی کے ایل سیزن 12 کے ٹائٹل کا فیصلہ کل، دبنگ دہلی کے سی کا مقابلہ پونیری پلٹن سے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?