• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > قواعد کی خلاف ورزی۔ 9پرائیویٹ ٹریویلس کی بسوں کی خلاف مقدمہ درج
Regional

قواعد کی خلاف ورزی۔ 9پرائیویٹ ٹریویلس کی بسوں کی خلاف مقدمہ درج

CliQ INDIA
Last updated: October 28, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

حیدرآباد ،27 ۔اکتوبر۔(ہ س)۔اے پی کے کرنول ضلع میں حال ہی میں پیش آئے خوفناک بس حادثہ میں 19 افراد کی ہلاکت کے واقعہ کے بعد تلنگانہ بھر میں آر ٹی اے حکام ہائی الرٹ ہو گئے ہیں۔گزشتہ تین دنوں سے پرائیویٹ ٹریویلس کی بسوں کے دستاویزات کی جانچ کی مہم جاری ہے۔ سڑکوں پر قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چلنے والی بسوں کی نشاندہی کے لئے یہ خصوصی آپریشن شروع کیاگیا ہے۔ حیدرآباد کے ونستھلی پورم علاقہ میں پیر کوآر ٹی اے حکام نے چلائی گئی اس مہم کے دوران بغیر اجازت اور قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چلنے والی 9 پرائیویٹ بسوں کے مالکین کے خلاف مقدمات درج کئے۔ خاص طور پر بغیر منظوری کے سلیپر کوچ کے طور پر چلائی جا رہی ایک بس کو ضبط کرلیاگیا۔حکام نے بسوں کے دستاویزات، انشورنس اور تکنیکی حالت کا بھی تفصیلی معائنہ کیا۔کرنول حادثہ کے بعد مسافروں کی حفاظت کو ترجیح دیتے ہوئے آر ٹی اے حکام نے واضح کیا ہے کہ یہ کارروائیاں مسلسل جاری رہیں گی۔ انہوں نے خبردار کیا کہ قواعد کی خلاف ورزی کرنے والی پرائیویٹ ٹراویلس کی کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ساتھ ہی مسافروں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ صرف لائسنس یافتہ بسوں میں ہی سفر کریں تاکہ ان کی جان محفوظ رہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق

You Might Also Like

بیسٹ بس کا ملازم ٹینکر کی زد میں آکر جاں بحق | BulletsIn
ہائی کورٹ نے چھ سالہ طالب علم کو زدوکوب کرنے والے استاد کے خلاف کارروائی روک دی | BulletsIn
مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے اگست کرانتی اور کاکوری کانڈ کے بہادروں کو خراج عقیدت پیش کیا
منی پور میں تین پریپک (پرو) کیڈر گرفتار، اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد | BulletsIn
پونچھ میں ایل او سی کے قریب ایک خاتون لاپتہ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article یوکرینی ڈرون حملے ناکام بنائے گئے – روس
Next Article سمندری طوفان ’مونتھا‘ نے مچائی تباہی، جنوب مشرقی بھارت میں شدید بارش کی وارننگ، تامل ناڈو کے دو اضلاع میں اسکول بند، 60 ٹرینیں منسوخ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?