• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > عالمی نمبر ایک کارلوس الکاریز کی ٹینس کے شیڈول میں تبدیلی کا مطالبہ
Sports

عالمی نمبر ایک کارلوس الکاریز کی ٹینس کے شیڈول میں تبدیلی کا مطالبہ

CliQ INDIA
Last updated: October 27, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

پیرس،26اکتوبر(ہ س)۔عالمی نمبر ایک کارلوس الکاریز نے پیرس ماسٹرز کے موقع پر ٹینس کے شیڈول پر سخت تنقید کی ہے۔اسپین کے کارلوس الکاریز نے ٹورنامنٹس کے شیڈول میں تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ فارمیٹ میں کھلاڑیوں کو پریکٹس اور آرام کے لیے ایک ہفتہ بھی نہیں ملتا۔انہوں نے کہا کہ میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ کتنے میچز شیڈول کیے جانے چاہئیں، ضرورت اس بات کی ہے کہ کیلنڈر کے حوالے سے لازمی طور پر کچھ کرنا ہوگا۔کارلوس الکاریز کا کہنا ہے کہ جتنے ٹورنامنٹس ہمیں کھیلنا پڑتے ہیں ان کی تعداد بہت زیادہ ہے، ہمارے پاس آرام اور پریکٹس کا وقت نہیں ہوتا، میں اس بارے میں اب سوچوں گا کہ ہمیں کتنے میچز کھیلنے چاہئیں پھر اس پر تبصرہ کروں گا۔

اے ٹی پی کیلنڈر سال کے گیارہ مہینے جاری رہتا ہے، کیلنڈر دسمبر میں شروع ہوتا ہے۔ نومبر میں ٹور فائنلز کے ساتھ کیلنڈر کا اختتام ہوتا ہے، ایک سیزن میں 60 ٹورنامنٹس ہیں، 16 ایونٹس میں شرکت لازمی ہے۔ٹینس پلیئرز کی جانب سے گزشتہ کچھ عرصے سے ٹینس کیلنڈر کے حوالے سے آوازیں اٹھ رہی ہیں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

میں بس میں بھی کلدیپ کی گیندبازی کو سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا: تیجا ندامانورو
پرتگالی کوچ ماٹوس برازیلین کلب بوٹافوگو جانے کے لیے تیار | BulletsIn
مچل اسٹارک کا ناقدین کو کرارا جواب، دہلی کیپٹلز سے وابستگی کا اعادہ
دہلی اولمپک گیمز 2024 کا افتتاح ، نو ہزار سے زائد کھلاڑی شرکت کریں گے۔
نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد انگلینڈ سپر 8 میں ناقابل شکست رہا؛ پاکستان کی سیمی فائنل کی امیدیں بڑی جیت پر منحصر ہیں۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شملہ کی وادیاں سیاحوں سے گلزار، ہوٹلوں میں سیاحوں کی آمد میں اضافہ
Next Article علی گڑھ میں جعلی کرنسی کا ڈیلر گرفتار، 2 لاکھ 17 ہزار روپے کے جعلی نوٹ برآمد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?