• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوئے کائل جیمیسن
Sports

انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوئے کائل جیمیسن

CliQ INDIA
Last updated: October 26, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

آکلینڈ، 25 اکتوبر (ہ س)۔ نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر کائل جیمیسن انگلینڈ کے خلاف 26 اکتوبر سے شروع ہونے والی تین میچوں کی ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ جیمیسن کو ہفتے کے روز پریکٹس کے دوران بائیں جانب میں سختی محسوس ہوئی جس کی وجہ سے ٹیم انتظامیہ نے انہیں آرام دینے کے لیے کہا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق جیمیسن اب مزید جانچ کے لیے کرائسٹ چرچ واپس جائیں گے۔ ٹیم کا مقصد انہیں نومبر میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے لیے فٹ کرنا ہے۔

جیمیسن نے انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی ٹوئنٹی (18 اور 20 اکتوبر) میں حصہ لیا، لیکن 23 اکتوبر کو ہونے والے تیسرے میچ میں نہیں کھیلے۔

ہیڈ کوچ راب والٹر نے کہا، کائل نے آج باؤلنگ کرتے ہوئے تھوڑا سا سائیڈ سختی محسوس کی اور ہم اس ابتدائی مرحلے میں کوئی خطرہ مول نہیں لینا چاہتے۔ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ون ڈے سیریز میں نہیں کھیلیں گے تاکہ وہ ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے مکمل طور پر فٹ ہو سکیں۔ والٹر نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ جیمیسن کے متبادل کو جلد ہی مقرر کیا جائے گا۔

ہندوستھان سماچار

—————

ہندوستان سماچار / عبدالواحد

You Might Also Like

وزیراعظم نے پیرا تیراندازی ٹیم کو مبارکباد دی۔
انڈیا پیڈل فیسٹیول 08 مارچ سے ، دنیا کے ٹاپ ایتھلیٹس کے ساتھ مقامی پیشہ ور افراد بھی شرکت کریں گے
عالمی کپ2023: جنوبی افریقہ کو 243 رنوں سے شکست، انڈیا کی مسلسل آٹھویں جیت
وراٹ کوہلی کے نام درج بڑی کامیابی، دو ون ڈے ورلڈ کپ فائنل کھیلنے والے ہندوستانی عظیم کھلاڑیوں کی فہرست کا حصہ بن گئے
بھارت نے سری لنکا کو 302 رنوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پورے بہار کا مطالبہ ہے ،پھر ایک بار این ڈی اے حکومت :مودی
Next Article قومی راجدھانی خطے میں طلبا کو چرس سپلائی کرنے والے آٹھ بدمعاش کو گینگسٹر ایکٹ کے تحت گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?