• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > شام کا 12 ملین نشہ آور کیپٹاگون گولیاں ضبط کرنے کا اعلان
International

شام کا 12 ملین نشہ آور کیپٹاگون گولیاں ضبط کرنے کا اعلان

CliQ INDIA
Last updated: October 22, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

دمشق،21اکتوبر(ہ س)۔شامی وزارتِ داخلہ نے پیر کو کہا کہ اس نے منشیات کی سمگلنگ میں ملوث دمشق کے قریب کام کرنے والے نیٹ ورک پر چھاپے میں تقریباً 12 ملین کیپٹاگون نشہ آور گولیاں ضبط کر لیں۔ملک میں 2024 کے اواخر میں ایک عبوری اتھارٹی نے اقتدار سنبھال لیا تھا جس کے بعد سے یہ منشیات ضبطی کی ایک سب سے بڑی کارروائی ہے۔

محکمہ انسدادِ منشیات کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر جنرل خالد عید نے وزارت کے ایک بیان میں کہا کہ ہم نے بڑی مقدار میں منشیات بیرونِ ملک منتقل کرنے کی کوشش کرنے والے سمگلنگ نیٹ ورک کی درست نگرانی کی اور سراغ لگایا جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے الدمیر کے علاقے میں تقریباً 12 ملین کیپٹاگون گولیاں ضبط کیں۔عید کے مطابق کارروائی کے دوران نیٹ ورک کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

محکمے نے سمگلنگ سے نمٹنے، اس کے ذرائع منقطع کرنے اور ملوث افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لیے جو پرعزم طرزِ عمل اختیار کیا ہے، یہ کارروائی اس کی عکاسی کرتی ہے۔ایمفیٹامائن سے مشابہ کیپٹاگون 2011 میں شروع ہونے والی خانہ جنگی کے دوران شام کی سب سے بڑی برآمد بن گئی اور اس کی تجارت معزول صدر بشار الاسد کی حکومت کے لیے مالی اعانت کا ایک اہم ذریعہ رہی۔الاسد کی معزولی کے بعد سے نئے حکام نے ملک کے طول و عرض میں متعدد بڑی ضبطیوں کی اطلاع دی ہے۔ البتہ ہمسایہ ممالک بڑی ترسیل روکنے کی اطلاع دیتے رہتے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

ترکیہ کی شمالی عراق میں بمباری، 20 کرد عسکریت پسند ہلاک
انشاء اللہ اس سانحے کا بھرپور جواب دیا جائے گا: ایرانی رہنما خامنہ ای
جاپان کے نیو چٹوز ایئرپورٹ پر 2 مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے، متعدد پروازیں منسوخ ۔
غزہ کے متعدد علاقوں پر اسرائیلی بمباری جاری، بیت لاھیا میںسب سے زیادہ تباہی
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی حکمراں جماعت عوامی لیگ کو پھر سے اکثریت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نالندہ ضلع کے اسلام پور میں غیر قانونی منی گن فیکٹری کا انکشاف، ایک ملزم گرفتار
Next Article بکرا ندی میں ڈوبنے سے تین بچیوں کی موت ، ایک کی تلاش جاری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?