• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بی جے پی راجیہ سبھا کی تمام نشستوں پر امیدوار کھڑا کرے گی۔سنیل سیٹھی
Regional

بی جے پی راجیہ سبھا کی تمام نشستوں پر امیدوار کھڑا کرے گی۔سنیل سیٹھی

CliQ INDIA
Last updated: October 5, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

جموں, 4 اکتوبر (ہ س)۔

بی جے پی نے ہفتہ کو اعلان کیا ہے کہ وہ 24 اکتوبر کو ہونے والے راجیہ سبھا انتخابات میں تمام نشستوں پر امیدوار کھڑے کرے گی۔

پارٹی کے ترجمان سنیل سیٹھی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ہر نشست پر مقابلہ کرے گی۔ اس کے لیے تین امیدوار نامزد کیے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ پارٹی پہلی دو نشستوں کے لیے ایک ایک امیدوار اتارے گی جبکہ باقی دو نشستوں کے لیے صرف ایک امیدوار میدان میں ہوگا کیونکہ ان دونوں پر ایک ہی انتخاب ہوگا۔

سیٹھی نے کہا کہ ابتدائی دو نشستوں پر بی جے پی علامتی طور پر نیشنل کانفرنس (این سی) کی قیادت والے حکومتی اتحاد کے خلاف امیدوار کھڑا کرے گی، جو ان نشستوں پر باآسانی کامیاب ہو سکتا ہے۔ تاہم باقی دو نشستوں میں سے ایک پر بی جے پی ایک قدآور اور مضبوط امیدوار سامنے لائے گی جہاں اسے کامیابی کے واضح امکانات ہیں۔بی جے پی کے اس فیصلے سے ان ابتدائی نشستوں پر بھی مقابلہ ہوگا جو ماضی میں عموماً بلا مقابلہ جیتی جاتی تھیں۔

پارٹی اجلاس کے حوالے سے سیٹھی نے کہا کہ میٹنگ کا مقصد کسی فرد کے نام پر غور نہیں بلکہ ایسے امیدواروں کے انتخاب پر توجہ دینا تھا جو راجیہ سبھا میں پارٹی کے مؤقف کی مؤثر نمائندگی کر سکیں۔ انہوں نے بتایا کہ کور گروپ کی تجاویز پارٹی کی اعلیٰ قیادت تک پہنچائی جائیں گی۔

ایوان میں فی الوقت نیشنل کانفرنس کی قیادت والے اتحاد کے پاس 53 ارکان، بی جے پی کے پاس 28 جبکہ غیر بی جے پی اپوزیشن کے پاس 7 ارکان موجود ہیں۔

اجلاس میں مرکزی وزیر جیتندر سنگھ اور بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری و جموں و کشمیر انچارج ترن چُغ سمیت دیگر سینئر رہنما شریک ہوئے۔ تاہم حزبِ اختلاف کے لیڈر سنیل کمار شرما اجلاس میں موجود نہیں تھے۔

ہندوستھان سماچار

—————

ہندوستان سماچار / محمد اصغر

You Might Also Like

بہار کے کچھ اضلاع میں بارش کے امکانات، 13 ڈگری سیلسیس کے ساتھ دہری رہا سب سے سرد مقام
اورائی میں 51 فٹ کا راون پتلا بنا رہے ہیں رشید
یوگی اجودھیا پہنچے، رام للا اور ہنومان گڑھی کا درشن کیا
کانگریس اتحاد کو نظر انداز کر کے ایس پی-بی ایس پی لیڈروں کو توڑنے کی کوشش کر رہی ہے!
ریوا- مرزا پور ہائی وے پر موٹر سائیکل بے قابو ہوئی، دو کی المناک موت | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سانائے تاکائیچی جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں گی
Next Article سی بی آئی نے ایچ پی زیڈ کرپٹو کرنسی ٹوکن فراڈ کیس میں پانچ لوگوں کو گرفتار کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?