• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > صرافہ بازار میں سونا مضبوطی کی نئی چوٹی پر پہنچ گیا، چاندی بھی بلند ترین سطح پر
Business

صرافہ بازار میں سونا مضبوطی کی نئی چوٹی پر پہنچ گیا، چاندی بھی بلند ترین سطح پر

CliQ INDIA
Last updated: September 23, 2025 6:37 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 22 ستمبر (ہ س)۔گھریلو صرافہ بازار میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے سونا اور چاندی دونوں اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے، 24 کیرٹ سونا ملک بھر کی بیشتر صرافہ بازاروں میں 1,12,580 روپے سے لے کر 1,12,730 روپے فی 10 گرام کے درمیان کاروبارکر رہا ہے۔ اسی طرح 22 کیرٹ سونا آج 1,03,200 روپے سے لے کر1,03,350 روپے فی 10 گرام کے درمیان فروخت ہو رہا ہے۔ چاندی کی قیمت میں بھی آج 5000 روپے فی کلو گرام تک کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کی وجہ سے یہ چمکدار دھات آج دہلی صرافہ بازار میں 1,38,000 روپے فی کلو گرام کے حساب سے فروخت ہو رہی ہے۔

دہلی میں 24 کیرٹ سونا 1,12,730 روپے فی 10 گرام پر کاروبارکر رہا ہے، جبکہ 22 کیرٹ سونے کی قیمت 1,03,350 روپے فی 10 گرام ہے۔ ملک کے مالیاتی دارالحکومت ممبئی میں 24 کیرٹ سونا 1,12,580 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 1,03,200 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح احمد آباد میں 24 کیرٹ سونے کی خوردہ قیمت 1,12,630 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونے کی قیمت 1,03,250 روپے فی 10 گرام ہے۔ ان بڑے شہروں کے علاوہ چنئی میں 24 کیرٹ سونا 1,12,580 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 1,03,200 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ کولکاتا میں بھی 24 کیرٹ سونا 1,12,580 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 1,03,200 روپے فی 10 گرام پرکاروبار کر رہا ہے۔

لکھنو¿ کے صرافہ بازار میں آج 24 کیرٹ سونا 1,12,730 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 1,03,350 روپے فی 10 گرام پر فروخت ہو رہا ہے۔ پٹنہ میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت 1,12,630 روپے فی 10 گرام ہے، جب کہ 22 کیرٹ سونا 1,03,250 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ جے پور میں 24 کیرٹ سونا 1,12,730 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 1,03,350 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔

ملک بھر کی دیگر ریاستوں کی طرح کرناٹک، تلنگانہ اور اڈیشہ کے صرافہ بازاروں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ہے۔ ان تینوں ریاستوں کے دارالحکومتوں، بنگلورو، حیدرآباد، اور بھونیشور میں، 24 کیرٹ سونا 1,12,580 روپے فی 10 گرام پر تجارت کر رہا ہے۔ اسی طرح، 22 کیرٹ سونا ان تین شہروں کی صرافہ بازاروں میں 1,03,200 روپے فی 10 گرام پر فروخت ہو رہا ہے۔

ہندوستھا ن سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

لکشمی ڈینٹل کی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست انٹری، 23 فیصد پریمیم کے ساتھ حصص درج۔ | BulletsIn
ڈیجیٹل دور کے پیچیدہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے عالمی تعاون ضروری ہے: وزیر خزانہ
پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل تقریباً 79 ڈالر فی بیرل
پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 91 ڈالر فی بیرل کے قریب
ملک کی بیشتر صرافہ مارکیٹوں میں گراوٹ کے باعث سونے اور چاندی کی چمک میں کمی ہوئی۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سی پی ایل 2025: ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز نے پانچویں بار جیتا خطاب، گیانا کو 3 وکٹوں سے شکست دی
Next Article یورو پرتیک سیلس کا شیئر اپنی ایشو پرائس کے مقابلے میں تقریباً 11 فیصد اضافے کے ساتھ سرفہرست۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?