• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > نیپال میں احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والے 10 طلبا کی آخری رسومات ادا کی گئیں
International

نیپال میں احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والے 10 طلبا کی آخری رسومات ادا کی گئیں

CliQ INDIA
Last updated: September 17, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

کٹھمنڈو، 16 ستمبر (ہ س)۔ نیپال میں 8 اور 9 ستمبر کے پرتشدد مظاہروں کے دوران جان کی بازی ہارنے والے دس طلبا کی آخری رسومات منگل کو ادا کی گئیں۔ ان میں سے نو لاشیں مہاراج گنج کے تریبھون یونیورسٹی ٹیچنگ اسپتال اور ایک کو پاٹن اسپتال میں رکھا گیا تھا۔

نیپال کی عبوری حکومت نے ایک دن پہلے پیر کو جین- زی تحریک کے دوران ہلاک ہونے والوں کو سرکاری طور پر شہید کا درجہ دینے کافیصلہ کیا ۔ حکومت نے ان کے اعزاز میں ایک دن کا قومی سوگ اور عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ جاں بحق طلبہ کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آخری رسوماتکا آج ایک جلوس نکالا گیا، جس کا آغاز ٹیچنگ اسپتال سے ہوا اورآخری رسومات ادا کرنے سے قبل رنگ روڈ پر اس جلوس کو گھمایا گیا۔

تریبھون یونیورسٹی کے ترجمان کالی پرساد روزیارا کے مطابق کٹھمنڈو سے باہر رہنے والے مرنے والوں کی لاشوں کو ان کی منزل پر پہنچا دیا گیا ہے۔ آج کٹھمنڈو کے 10 مرنے والوں کی آخری رسومات ادا کی جا رہی ہیں۔

ہندوستھا ن سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 3 فیصد سے زائد اضافہ، امریکہ-ایران امن بات چیت کی امیدیں بڑھیں تو سرمایہ کاروں کی اعتماد میں اضافہ
وہائٹ ہاوس میں ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان ایک بار پھر سخت الفاظ کا تبادلہ
اسرائیل کی شام پر بمباری، توپوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ | BulletsIn
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے نیپالی پارلیمنٹ میں کہا- اسرائیل پر حماس کا حملہ ظالمانہ کارروائی ہے۔
برازیل : 10 مسافروں کو لے کر جا رہا طیارہ گر کر تباہ، امدادی کارروائیاں جاری | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نوجوان کو کھمبے سے باندھ کر مارنے والے تین ملزمان گرفتار
Next Article سرینگر جموں قومی شاہراہ پر بھاری گاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی کے باعث وادی میں پٹرول پمپ خشک، اشیا خوردنی کی قیمتوں میں اضافہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?