• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > 13ویں منزل کے فلیٹ کی بالکونی سے گر کر ماں بیٹا جاں بحق
Regional

13ویں منزل کے فلیٹ کی بالکونی سے گر کر ماں بیٹا جاں بحق

CliQ INDIA
Last updated: September 14, 2025 6:36 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

گوتم بدھ نگر، 13 ستمبر (ہ س)۔

اتر پردیش میں گوتم بدھ نگر ضلع کے بسر کھ تھانہ علاقے میں واقع ایک سوسائٹی میں رہنے والا 12 سالہ لڑکا اور اس کی ماں کی مشتبہ حالات میں 13ویں منزل سے گر کر موت ہو گئی۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج کر معاملے کی تفتیش شروع کردی۔

بسر کھ تھانے کے انچارج منوج کمار سنگھ نے ہفتہ کو بتایا کہ ایس سٹی سوسائٹی کے ٹاور کی 13ویں منزل پر رہنے والے درپن چاولہ کا 12 سالہ بیٹا دکش چاولہ ذہنی طور پر صحت مند نہیں تھا۔ ہفتہ کی صبح، وہ اپنے فلیٹ کی بالکونی سے نیچے کودنے کے لیے تیزی سے بھاگا۔ تب اس کی ماں ساکشی چاولہ (38) اسے پکڑنے کے لیے اس کے پیچھے بھاگی۔ اسی دوران دکش نیچے کود پڑا۔ اسے بچانے کی کوشش میں ماں بھی 13ویں منزل سے نیچے گر گئی۔ واقعے میں ماں بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کے وقت درپن چاولہ اپنے گھر کے دوسرے کمرے میں موجود تھے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی اہل خانہ دھاڑیں مار مار کر رونے لگے۔

اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا اور معاملے کی تفتیش شروع کردی۔ اسٹیشن انچارج نے کہا کہ پولس تمام پہلوو¿ں کو مدنظر رکھ کر معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ اس واقعہ سے سماج میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد جمع تھی۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ سوسائٹی کے فلیٹ کی بالکونی کی گرل کی اونچائی کم ہے جس کی وجہ سے دونوں ماں بیٹا نیچے گر گئے۔ اس واقعے کے بعد معاشرے میں طرح طرح کے چرچے ہو رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

دھیرج ساہو کے پاس ملنے والی رقم سے پارٹی کا کوئی لینا دینا نہیں: اویناش پانڈے
ایل جی نے جموں صوبے کے سول و پولیس افسران کے ساتھ اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد کی | BulletsIn
بہار میں سردی کی آنکھ مچو لی جاری، خشک رہے گا موسم
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے لئے وزارت داخلہ سیکورٹی فراہم کر رہی ہے : پی کے پول | BulletsIn
یو پی پی ایل پارٹی کے 46 لیڈر بی پی ایف میں شامل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیلی سکیورٹی حکام نے بنجامن نیتن یاھو کو غزہ پر قبضے سے خبردار کردیا
Next Article نوجوان کو کھمبے سے باندھ کر مارنے والے تین ملزمان گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?