• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > مسلسل 2 فتوحات پاکستان میں سیلاب متاثرین کے نام کرتے ہیں: مائیک ہیسن
Sports

مسلسل 2 فتوحات پاکستان میں سیلاب متاثرین کے نام کرتے ہیں: مائیک ہیسن

CliQ INDIA
Last updated: September 1, 2025 6:36 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

لاہور ،31اگست (ہ س )۔

پاکستان ان دنوں شدید سیلاب کی زد میں ہے ۔متعدد شہروں میں پانی بھر جانے کی وجہ سے لاکھوں کی تعداد میں لوگ نقل مکانی پر مجبور ہیں ۔پنجاب کا علاقہ سب سے زیادہ متاثر ہے ۔حکومت کی جانب سے راحت رسانی کا عمل جاری ہے ،حکومت کے ساتھ دیگر اداروں نے بھی امداد فراہمی کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔دریں اثنا پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے سہ ملکی سیریز میں مسلسل 2 فتوحات کو پاکستان میں سیلاب متاثرین کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے۔مائیک ہیسن نے سہ ملکی سیریز میں متحدہ عرب امارات کے خلاف کامیابی کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا کہ مسلسل دو فتوحات پاکستان میں سیلاب متاثرین کے نام کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا کہ کچھ لوگ اس وقت بہت مشکل میں ہیں اور ہم ان کی حفاظت اور ہمت کے لیے دعا گو ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان نے سہ ملکی سیریز میں افغانستان کو 39 رنز جب کہ متحدہ عرب امارات کو 31 رنز سے شکست دی ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

نیوزی لینڈ کیخلاف سلو اوور ریٹ، پاکستان ٹیم پر جرمانہ
بھارتی گرینڈ ماسٹر ڈی گوکیش گرینڈ شطرنج ٹور کے ریپڈ سیکشن کے آخری دن چوتھے مقام پر پہنچ گئے
جونیئر مینز ہاکی ورلڈ کپ: ہندوستان نے ہالینڈ کو سخت مقابلے میں 3-4 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔
جمشیدپور ایف سی سے پچھلا حساب برابر کرنے اترے گی ان- فارم اڈیشہ ایف سی
سی ڈبلیو سی 2023: روہت شرما اور شبھمن گل کی جوڑی نے کیاکمال ، 24 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں سرینگر قومی شاہراہ کی بحالی کا جائزہ لیا۔
Next Article ٹیرف سے تبدیلی تک: امریکی تجارتی صدمے کے درمیان پی ایم مودی کی ایس سی او تقریر کو ڈی کوڈ کرنا | BulletsIn
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?