• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > بلکھیریا علاقے میں بی ٹیک کے طالب علم کا دن دہاڑے چاقو مار کر قتل، حملہ لوٹ کی نیت سے ہونے کا شبہ
Crime

بلکھیریا علاقے میں بی ٹیک کے طالب علم کا دن دہاڑے چاقو مار کر قتل، حملہ لوٹ کی نیت سے ہونے کا شبہ

CliQ INDIA
Last updated: August 16, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بھوپال، 15 اگست (ہ س)۔ راجدھانی بھوپال کے بلکھیریا تھانہ علاقے میں جمعرات کی دیر رات اسکوٹر پر سوار نامعلوم بدمعاشوں نے پیدل چل رہے بی ٹیک کے طالب علم پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ زخمی نوجوان کی جمعہ کی صبح اسپتال میں علاج کے دوران موت ہوگئی۔ پولیس کو شبہ ہے کہ حملہ لوٹ کی نیت سے کیا گیا۔ بلکھریا پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ جمعہ کی دوپہر پوسٹ مارٹم کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔

معلومات کے مطابق نتیش چندرونشی (22) اصل میں گاؤں موسی دیہی چھندواڑہ کا رہنے والا تھا۔ وہ پرشانت نامی دوست کے ساتھ بھوپال کے کوکتا نمبر ایک میں گزشتہ تین سالوں سے کرائے کے مکان میں رہ رہا تھا۔ متوفی نتیش رائسین روڈ پر واقع ایک پرائیویٹ کالج سے بی ٹیک تھرڈ ایئر کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ پڑھائی کے ساتھ ساتھ یوزاکی نامی وائر کمپنی میں بھی کام کرتا تھا۔ جمعرات کی رات ساڑھے گیارہ بجے ہر روز کی طرح کمپنی کی بس نے انہیں گھر سے چار سو میٹر دور مین روڈ پر اتار دیا۔ وہ یہاں سے پیدل گھر آ رہا تھا۔ اس دوران نامعلوم شخص نے اسے پیچھے سے چاقو مار دیا۔ چاقو مارے جانے کے بعد نتیش نے خون آلود حالت میں اپنے دوست پرشانت کو فون کیا اور فوری مدد کی درخواست کی۔ اس نے پرشانت کو بتایا کہ ایکٹیوا پر سوار دو نامعلوم نوجوانوں نے اسے پیچھے سے چاقو مارا اور فرار ہوگئے۔ اس کا ان سے کوئی جھگڑا نہیں تھا۔ اس کی کسی اور سے کوئی دشمنی نہیں تھی۔

پرشانت کو شبہ ہے کہ حملہ لوٹ کی نیت سے کیا گیا ہو گا۔ تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ نتیش کا موبائل اور دیگر سامان غائب نہیں ہوا ہے۔ متوفی کے بیانات قلمبند نہیں ہوسکے تھے۔ ٹی آئی امیش چوہان نے بتایا کہ نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ قریبی سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کی جانچ کی جارہی ہے۔ قتل کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔ مقتول کی پیٹھ اور کمر پر چاقو کے دو گہرے زخم ہیں۔

ہندوستھان سماچار

—————

ہندوستان سماچار / انظر حسن

You Might Also Like

ممبئی میں پیسے کے جھگڑے پر لیو ان پارٹنر نے بوائے فرینڈ کو موت کے گھاٹ اتارا دیا
سرینگر کی ڈل جھیل سے بنگال کے رہائشی کی لاش ملی
کوڑھا پولیس نے دوا اسمگلروں کو 443.83 لیٹر غیر ملکی شراب کے ساتھ کیا گرفتار
دہلی کے راجوری گارڈن میں مجرم کو پکڑنے گئی پولیس ٹیم پر حملہ
نوجوان نے باتھ روم میں خود کو بند کرکے سینے میں گولی مار کر کی خودکشی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بارڈر 2 میں سنی دیول کی پہلی جھلک ریلیز
Next Article صرافہ بازار میں مسلسل چوتھے روز سوناسستاہوا، چاندی کی قیمت میں اضافہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?