• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > امریکی جج کاٹرمپ کویو سی ایل اے کی فنڈنگ کی بحالی کاحکم
International

امریکی جج کاٹرمپ کویو سی ایل اے کی فنڈنگ کی بحالی کاحکم

CliQ INDIA
Last updated: August 14, 2025 6:35 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

واشنگٹن،13اگست(ہ س)۔منگل کے روز ایک امریکی جج نے ٹرمپ انتظامیہ کو یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس (یو سی ایل اے) کے لیے وفاقی مالی اعانت کا ایک حصہ بحال کرنے کا حکم دیا جو انتظامیہ نے حال ہی میں معطل کر دی تھی۔سان فرانسسکو میں امریکی ڈسٹرکٹ جج ریٹا لِن نے فیصلہ دیا کہ گرانٹ فنڈنگ کی معطلی سے جون کے ابتدائی حکمِ امتناعی کی خلاف ورزی ہوئی جس کے تحت انہوں نے نیشنل سائنس فاو¿نڈیشن (این ایس ایف) کو درجنوں گرانٹس بحال کرنے کا حکم دیا تھا۔ یہ گرانٹس فاو¿نڈیشن نے ختم کر دی تھیں۔اس حکم میں ایجنسی کو یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سسٹم میں دیگر گرانٹس منسوخ کرنے سے روک دیا گیا تھا اور یو سی ایل اے اسی کا ایک حصہ ہے۔

ڈیموکریٹک سابق صدر جو بائیڈن کی مقرر کردہ جج لِن نے لکھا، این ایس ایف کے اقدامات ابتدائی حکم نامے کی خلاف ورزی ہیں۔ وائٹ ہاو¿س اور یونیورسٹی نے اس فیصلے پر کوئی فوری تبصرہ نہیں کیا۔یو سی ایل اے نے کہا کہ گذشتہ ہفتے حکومت نے 584 ملین ڈالر کی فنڈنگ منجمد کر دی۔فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ جج نے منجمد فنڈز میں سے کتنی رقم بحال کرنے کا حکم دیا۔کیلیفورنیا یونیورسٹی نے گذشتہ ہفتے کہا تھا کہ وہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے تصفیے کی پیشکش کا جائزہ لے رہی تھی جس میں یونیورسٹی ایک بلین ڈالر ادا کرے گی۔ اس نے کہا کہ اتنی بڑی ادائیگی ادارے کو تباہ کر دے گی۔حکومت کا الزام ہے کہ یو سی ایل اے سمیت یونیورسٹیوں نے احتجاج کے دوران یہود دشمنی کی اجازت دی۔

ماہرین نے ریپبلکن صدر ٹرمپ کی دھمکیوں پر علمی حقوق کے حوالے سے خدشات کا اظہار کیا ہے۔ کیلیفورنیا کے ڈیموکریٹک گورنر گیون نیوزوم نے ٹرمپ انتظامیہ کی تصفیے کی پیشکش کو بھتہ خوری کی ایک شکل قرار دیا۔گذشتہ مہینے یو سی ایل اے نے یہود دشمنی کے الزام پر مبنی مقدمہ نمٹانے کے لیے چھے ملین ڈالر سے زیادہ ادا کرنے پر اتفاق کیا۔ 2024 میں فلسطینی حامی مظاہرین پر پرتشدد ہجومی حملے پر بھی یونیورسٹی کے خلاف اس سال ایک مقدمہ دائر کیا گیا۔حقوق کے حامیوں نے شرقِ اوسط تنازعات کے باعث یہود دشمنی، عرب مخالف تعصب اور اسلامو فوبیا میں اضافہ نوٹ کیا۔ ٹرمپ انتظامیہ نے اسلامو فوبیا پر مساوی تحقیقات کا اعلان نہیں کیا۔حکومت نے کولمبیا یونیورسٹی کے ساتھ اپنی تحقیقات طے کر لی ہیں جس نے 220 ملین ڈالر ادا کرنے پر اتفاق کیا ہے اور براو¿ن یونیورسٹی نے کہا ہے کہ وہ 50 ملین ڈالر ادا کرے گی۔ دونوں نے حکومت کے بعض مطالبات تسلیم کر لیے۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے ساتھ تصفیہ مذاکرات جاری ہیں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

پاکستان : سپریم کورٹ نے ایم پی اور ایم ایل اے کی تاحیات نااہلی کیس کی سماعت شروع کی
بھارتی سیکرٹری خارجہ نے نیپال کے وزیراعظم اولی کو دورہ بھارت کی دعوت دی۔
سوڈان میں ہسپتال پر ڈرون حملے سے سات افراد جاں بحق
امریکہ میں رجحانات آنے لگے، فی الحال ٹرمپ ہیرس سے آگے | BulletsIn
نیپال: پارٹی پر بالادستی کےلئے میاں بیوی کے حامی آپس میں بھڑے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مضبوط عالمی اشارے سے اسٹاک مارکیٹ اضافہ کے ساتھ بند، سرمایہ کاروں کو 2.21 لاکھ کروڑ کا منافع
Next Article دھرالی راحت اور بچاوکاروائی میں سیٹی بجا کر خطرے کی وارننگ دی جا رہی ہے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?