• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > دہلی پولیس نے بچھڑ گئے 142 افراد کو ان کے خاندانوں سے ملایا
Crime

دہلی پولیس نے بچھڑ گئے 142 افراد کو ان کے خاندانوں سے ملایا

CliQ INDIA
Last updated: August 2, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، یکم اگست (ہ س)۔ آپریشن ملاپ کے تحت ساوتھ ویسٹ ڈسٹرکٹ پولیس نے بحفاظت 61 لاپتہ/اغوا کئے گئے بچوں اور 81 بالغوں کا سراغ لگایا اور انہیں ان کے خاندانوں سے ملایا۔ دہلی

پولیس کا کہنا ہے کہ ہر لاپتہ شخص کی رپورٹ پر فوری کارروائی کی گئی۔ امت گوئل، ڈپٹی کمشنر آف پولیس، ساو¿تھ ویسٹ ڈسٹرکٹ کے مطابق، تفتیش کے دوران سی سی ٹی وی فوٹیج کوباریک بینی سے دیکھا گیا۔ آٹو رکشا اسٹینڈ، بس اسٹیشن، ریلوے اسٹیشن پر تصویریں دکھا کر پوچھ گچھ کی گئی۔ اس کے علاوہ مقامی مخبروں اور لوگوں کی مدد لی گئی۔ 1 سے 31 جولائی 2025 کے درمیان، پولیس نے کل 142 لاپتہ/اغوا بچوں اور افراد کو بحفاظت بازیاب کرایا گیااور انہیں ان کے خاندانوں سے ملایا گیا۔

پولیس کے مطابق اس سال جنوری سے جولائی تک، کل 801 لاپتہ بچوں اور افراد (258 نابالغ اور 543 بالغ) کو دوبارہ ملایا گیا ہے۔ گوئل کے مطابق کاپسہیڑا پولیس اسٹیشن کو 8 بچے (1 لڑکا، 7 لڑکیاں) اور 15 افراد (9 مرد، 6 خواتین) ملے۔ اس کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ یونٹ نے 22 بچے (4 لڑکے، 18 لڑکیاں) اور 1 عورت کو تلاش کیا۔

اسی طرح ساگر پور پولیس اسٹیشن نے 9 بچے (6 لڑکے، 3 لڑکیاں) اور 9 افراد (5 مرد، 4 خواتین)، پالم گاوں تھانے نے 3 بچے (1 لڑکا، 2 لڑکیاں) اور 15 افراد (6 مرد، 9 خواتین)، وسنت کنج جنوبی تھانے نے 7 بچے (2 لڑکے، 5 لڑکیاں) اور 10 افراد (2 لڑکے، 5 لڑکیاں) اوردہلی کینٹ تھانہ پولیس نے ایک نابالغ لڑکی اور 9افراد (4 مرد،5 خواتین) ،کشن گڑھ پولیس اسٹیشن نے 6 بچے (5 لڑکے، 1 لڑکی) اور 3 افراد (2 مرد، 1 عورت)، وسنت کنج نارتھ پولیس اسٹیشن نے 1 نابالغ لڑکا اور 5 افراد (3 مرد، 2 خواتین)، آر کے پورم تھانے نے 5 افراد (4 مرد، 1 عورت)، صفدرجنگ انکلیو پولیس اسٹیشن نے 4افراد(3مرد، 1خاتون)،وسنت وہار تھانہ پولیس نے 3افراد(ایک مرد، دو خواتین)، سروجنی نگر تھانے کی پولیس نے 2 بچوں (1 لڑکا، 1 لڑکی) اور 2 مردوں اور ساوتھ کیمپس تھانہ پولیس نے 1 نابالغ لڑکے اور 1 عورت کو بحفاظت ان کے خاندانوں سے ملایا۔

ہندوستھا ن سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

سی آئی ڈی کی اطلاع پر جے پور کی رہنے والی خاتون اسمگلر ایک کروڑ روپے کی اسمیک کے ساتھ گرفتار
جھنجھنو میں 30 لاکھ روپے کی غیر قانونی شراب پکڑی گئی
نرسنگ طالبہ کو قتل کرکے لاش سڑک پر پھینک دی، پولیس عاشق کی تلاش میں مصروف
پک اپ وین سے 175 کلو گانجہ برآمد، ڈرائیور گرفتار
تین گوداموں سے 20 لاکھ روپے مالیت کا غیر قانونی دھماکہ خیز مواد ضبط

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article باکس آفس پر کنگڈم کا شاندار آغاز ، شائقین کے دل جیت لیے
Next Article نئی پالیسی اتر پردیش کو جوتے اور چمڑے کی تیاری کا عالمی مرکز بنائے گی: یوگی آدتیہ ناتھ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?