• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > پونے میں مذہب تبدیل کرانے کی سازش، غیر ملکی سمیت تین گرفتار
National

پونے میں مذہب تبدیل کرانے کی سازش، غیر ملکی سمیت تین گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: July 29, 2025 6:35 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پونے،

28 جولائی (ہ س)۔

پونے کے پمپری چنچواڑعلاقے میں جبراً مذہب تبدیل

کرانے کی کوشش کے الزام میں پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے جن میں ایک

امریکی شہری بھی شامل ہے۔ پولیس اس معاملے کی باریکی سے تفتیش کر رہی ہے اور شواہد

جمع کیے جا رہے ہیں۔

یہ

کارروائی سنی بنسی لال دانانی نامی 27 سالہ نوجوان کی شکایت پر کی گئی، جو پمپری کیمپ

میں ویشنو دیوی مندر کے قریب سکونت پذیر ہے۔ دانانی کے مطابق، اس پر عیسائیت اختیار

کرنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا، ذہنی اذیت دی گئی اور یہ یقین دہانی کرائی گئی کہ یسوع

کو خدا ماننے پر اسے خوشی، ذہنی سکون، دولت اور بہتر زندگی ملے گی۔ مزید برآں،

دوسرے مذاہب کو جھوٹی کہانیاں قرار دے کر اس کے عقائد کی توہین کی گئی اور مالی

مدد کا جھانسا دے کر مذہب تبدیل کروانے کی کوشش کی گئی۔

پولیس

نے شکایت کی بنیاد پر شیفر جیوین جیکب (41 سال، کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والا اور

اس وقت مکئی چوک، پونے میں مقیم)، اسٹیون وجے کدم (46 سال، ادیم نگر، اجمرا، پمپری،

پونے کا رہائشی) اور ایک نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ ان پر بھارتیہ نیائے

سہنتا (بی این ایس) کی دفعہ 299، 3 (5) اور فارنرز ایکٹ کی دفعہ 14 (اے) (بی)کے تحت الزام عائد کیا گیا ہے۔ پولیس نے

ملزمان سے دو موبائل فون برآمد کیے ہیں۔تحقیقات

کا ذمّہ سب انسپکٹر وجے پاٹل کو سونپا گیا ہے، جو پورے معاملے کے مختلف پہلوؤں کا

جائزہ لے کر قانونی کارروائی میں مصروف ہیں۔

ہندوستھان

سماچار

ہندوستان سماچار / خان این اے

You Might Also Like

اجودھیا میں تریتا دور کی جھلک، آج براجمان ہوں گے بھگوان شری رام
دلدوز سڑک حادثے میں مہاراشٹر کے تین سیاحوں سمیت چار افراد کی موت، 17 دیگر زخمی | BulletsIn
سری نگر: راج بھون میں امت شاہ کی زیر صدارت سیکورٹی جائزہ میٹنگ | BulletsIn
کیرالہ میں کورونا کے معاملوں میں تیزی، 24 گھنٹوں میں 292 نئے کیس، 3 اموات
بھارت کی شرح نمو سست، مہنگائی کے خطرات میں اضافہ، حکومت نے مہنگے خام تیل کے اثرات کی نشاندہی کی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ترنگے کی توہین پر حکومت سخت، منشیات کے استعمال کے خلاف سخت کارروائی: وزیر اعلیٰ سکھو
Next Article دیویا دیشمکھ نے کونیرو ہمپی کو شکست دے کر فڈے خواتین کے شطرنج ورلڈ کپ کا خطاب جیت لیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?