• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ترنگے کی توہین پر حکومت سخت، منشیات کے استعمال کے خلاف سخت کارروائی: وزیر اعلیٰ سکھو
Regional

ترنگے کی توہین پر حکومت سخت، منشیات کے استعمال کے خلاف سخت کارروائی: وزیر اعلیٰ سکھو

CliQ INDIA
Last updated: July 29, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

شملہ، 28 جولائی (ہ س)۔

وزیر اعلیٰ ٹھاکر سکھویندر سنگھ سکھو نے واضح کیا ہے کہ ریاستی حکومت اور کانگریس پارٹی ترنگے کی توہین کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ سیراج کے تھوناگ میں حال ہی میں ریونیو منسٹر جگت سنگھ نیگی کے ساتھ جس طرح کا سلوک کیا گیا وہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس معاملے میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور نیگی سے بات چیت کے بعد مزید کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ وہ پیر کو کابینہ کے اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

گورنر کے تبصرے پر اعتراض

منشیات کے استعمال پر گورنر کے تبصرے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ گورنر کو ہماچل پر ایسا تبصرہ کرنا مناسب نہیں ہے، کیونکہ وہ آئینی عہدہ پر فائز ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ریاستی حکومت نے منشیات کے استعمال کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے ہیں اورپی آئی ٹی-این ڈی پی ایس ایکٹ کو لاگو کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ریاست کی 3575 پنچایتوں کا نقشہ بنا کر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس موضوع پر گورنر سے وضاحت طلب کی جائے گی۔

جے پی نڈا کو نشانہ بناتے ہوئے مرکز سے راحت کا مطالبہ

وزیر اعلیٰ نے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور مرکزی وزیر جے پی نڈا پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ دہلی میں مختلف وزراء سے ملاقات کر رہے ہیں، بہتر ہوتا کہ 2023 اور 2024 میں جب پوری ریاست آفت زدہ تھی، وہ ہماچل کے لیے تباہی سے متاثرہ رقم حاصل کرنے کی کوشش کرتے۔ انہوں نے کہا کہ ہماچل حکومت بھی مرکزی حکومت سے ملنے کو تیار ہے، لیکن مرکزی حکومت کو ان لوگوں کی باز آبادکاری کے لیے جنگلاتی زمین فراہم کرنے میں رعایت دینی چاہیے جن کی زمین تباہی میں بہہ گئی ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

جموں اور ادھم پور میں دو سڑک حادثات میں تین افراد جاں بحق ۔ | BulletsIn
ای ڈی نے ریاستی حکومت کے وزیر جیوتی پریہ ملک کے سالٹ لیک واقع گھر پر مارا چھاپہ
ممبئی کے گرگاوں میں چار منزلہ عمارت میں لگی آگ، دو افراد ہلاک
بی جے پی کے بوتھ صدر رنکو سنگھ کو اس کے کزن بھائی نے محبت کی وجہ سے قتل کیا تھا، گرفتار
خالصتانی تبصرے کو لے کربھوانی پور تھانے میں درج ہوئی پہلی ایف آئی آر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیلی بندرگاہوں سے وابستہ کمپنیوں کی تمام جہاز رانی ہدف بنے گی: حوثیوں کی دھمکی
Next Article پونے میں مذہب تبدیل کرانے کی سازش، غیر ملکی سمیت تین گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?