• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > فرانس جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا: فرانسیسی صدر میکروں کا دھماکہ خیز اعلان
International

فرانس جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا: فرانسیسی صدر میکروں کا دھماکہ خیز اعلان

CliQ INDIA
Last updated: July 26, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

پیرس،25جولائی(ہ س)۔فرانس کے صدر میکروں نے جمعرات کے روز فرانس کی طرف سے فلسطینی ریاست کو باضابطہ تسلیم کر لینے کی رواں سال سے شروع ہونے والی خبروں اور بیانات کے بارے میں باضابطہ کہا ہے کہ ان کا ملک ماہ ستبر کے دوران فلسطین کو تسلیم کرلے گا۔ ان کے اس اعلان کے مطابق یہ اہم موقع اقوام متحدہ کے ماہ ستمبر میں ہونے والے اجلاس کے دوران آئے گا جب باضابطہ تسلیم کر لیا جائے گا۔صدر میکروں نے کہا اس بارے میں وہ خود جنرل اسمبلی میں اعلان کریں گے۔ انہوں نے اس بارے میں سوشل میڈیا ‘ ایکس ‘ اور ‘ انسٹا گرام’ پر لکھا مشرق وسطی کے امن کے لیے اپنی تاریخی اور سچی کمٹمنٹ کو پورا کرنے کے لیے میں خود اعلان کروں گا۔امریکہ کی طرف سے فرانس کےاس اعلان کی سخت مخالفت کے باوجود فرانس یہ فیصلہ کرنے جارہا ہے۔واضح رہے فرانس کی طرف سے فلسطین کو تسلیم کیے جانے کے بعد ان ملکوں کی تعداد 142 ہو جائے گی۔ یورپی ملکوں سے فرانس کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا مطلب یورپی یونین کی رکن بڑی یورپی طاقت کا اعلان بڑا اہم اور دور رس ہوگا۔فرانس کے صدر نے ‘ ایکس ‘ پر لکھا ہے ان کا ملک سمجھتا ہے کہ اس وقت سب سے اہم ترجیح غزہ میں جنگ بند کر کے وہاں سے سویلین آبادی کو ریسکیو کرنا ہے۔ اس کے بعد لازم ہوگا کہ فلسطینی ریاست کی تعمیر و ترقی کو شروع کیا جانا ہوگا تاہم اس کے لیے فلسطینیوں کو عسکریت کو چھوڑنا اور اسرائیل کو پوری طرح تسلیم کر کے پورے مشرق وسطی کی سلامتی کو ممکن بنانا ہو گا۔فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس اور ان کے نائب حسین الشیخ نے فرانسیںسی صدر کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اس سلسلے میں فلسطینی اتھارٹی کے رہنماو¿ں نے کہا فرانس کے صدر کا یہ تازہ اظہار ان کی بین الاقوامی قانون ، فلسطینیوں کے حق خود ارادیت اور ایک آزاد فلسطینی ریاست کے ساتھ ان کی گہری کمٹمنٹ ہے۔ لیکن اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا فرانس کا یہ فیصلہ دہشت گردوں کو انعام دینے کے مترادف ہے۔فرانس کی طرف سے یہ ایران کے لیے خطے میں ایک اور پراکسی ریاست قائم کرنے کی کوشش ہے۔ جیسا کہ غزہ ایرانی پراکسی بن گئی تھی۔ کہ ایران کی طرف سے اسرائیلی تباہی کے لیے یہ ایک لانچنگ پیڈ بن گیا تھا۔انہوں نے مزید کہا ایک چیز واضح رہنی چاہیے کہ فلسطینی اسرائیل کے ساتھ اپنی آزاد ریاست نہیں چاہتے بلکہ اسرائیل کی جگہ پر اپنی ریاست کا قیام چاہتے ہیں۔اسرائیل کے نائب وزیر اعظم یریف لیون نے بھی فرانس کی اس پیش رفت کی مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے یہ فرانس کی تاریخ پر ہمیشہ کے لیے ایک سیاہ دھبہ بن جائے گا۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

نیپال: طیارہ خریداری معاملے میں 150 کروڑ کیبدعنوانی کا مقدمہ درج، سابق وزیر اور سابق سکریٹری سمیت کئی افراد کے نام شامل
پاکستان میں برف باری اور بارش سے 27 افراد ہلاک
اسرائیل کی القدس اسپتال بھی تباہ کرنے کی دھمکی
پاکستان میں لاپتہ بلوچ طلبا کے معاملے کی آج ہائی کورٹ میں سماعت، قائم مقام وزیراعظم کاکڑ پیش ہوں گے
افغانستان میں زلزلے سے لرزی زمین

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بھارت-برطانیہ تجارتی معاہدہ آٹوموٹیو سیکٹر کے لیے فائدہ مند: ایس آئی اے ایم
Next Article کپواڑہ پولیس نے دہشت گردی کے ساتھی کی جائیداد کو یو اے پی اے کے تحت منسلک کیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?