• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > جموں خطے کے بیشتر اضلاع میں بھاری بارش کی پیشنگوئی ۔
Regional

جموں خطے کے بیشتر اضلاع میں بھاری بارش کی پیشنگوئی ۔

CliQ INDIA
Last updated: July 24, 2025 6:39 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جموں, 23 جولائی (ہ س)جموں و کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ،جبکہ کئی جگہوں پر گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بدھ کے روز ریاست بھر کے لیے موسمی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے اگلے 48 گھنٹوں کے دوران تیز بارشوں، گرج چمک کے طوفان اور بعض علاقوں میں نہایت شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے، جس سے عام زندگی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق 23 اور 24 جولائی کو جموں ڈویژن کے پونچھ، راجوری، رامبن، ریاسی، ادھمپور، جموں اور کٹھوعہ اضلاع میں تیز سے انتہائی تیز بارش متوقع ہے، جب کہ کشمیر ڈویژن کے چند علاقوں میں بھی درمیانی سے شدید بارش ہو سکتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 25 تا 27 جولائی کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے اور صرف چند مقامات پر ہلکی بارشیں ہو سکتی ہیں۔ تاہم 28 سے 30 جولائی کے دوران ایک بار پھر بارشوں کا سلسلہ متحرک ہو گا، جس میں وقفے وقفے سے ہلکی تا درمیانی بارش اور بعض مقامات پر شدید بارش ہونے کا امکان ہے، بالخصوص رات کے آخری پہر اور صبح کے اوقات میں جموں خطے میں زیادہ اثر متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات نے اس دوران فلیش فلڈ، مٹی کے تودے گرنے، پتھروں کے سرکنے اور ندی نالوں و دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے کا انتباہ جاری کیا ہے، جب کہ نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کی بھی وارننگ دی گئی ہے۔

کاشتکاروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ 25 تا 27 جولائی کے دوران اپنے زرعی کام بحال کریں، کیونکہ ان دنوں موسم نسبتاً موافق رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے عوام، سیاحوں اور متعلقہ انتظامی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس غیر یقینی موسمی صورتحال کے پیش نظر چوکسی اختیار کریں اور کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد اصغر

You Might Also Like

ہائی کورٹ میں ٹیرر فنڈنگ کیس میں مہیش اگروال، امت اگروال کے کیس میں دلائل مکمل
جموں کے اکھنور سیکٹر میں ایل او سی کے قریب مشتبہ ڈرون پر فوج نے فائرنگ کی ۔
مسلسل گرنے کے بعد بنگال کے درجہ حرارت میں قدرے اضافہ ، سردی برقرار
جموں اور پونچھ میں دو مورٹار گولے برآمد | BulletsIn
گورنر کوٹہ کے تحت عامرعلی خاں اورکودنڈا رام رکن قانون سازکونسل نامزد

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پاکستان میں مان سون کی تباہی ، ندی اور نالوں میں طغیانی
Next Article وزیراعظم مودی برطانیہ اور مالدیپ کے چار روزہ دورے پر روانہ ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?