• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > حوثیوں کا اسرائیل کے بن گوریون ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
International

حوثیوں کا اسرائیل کے بن گوریون ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

CliQ INDIA
Last updated: July 20, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تل ابیب،19جولائی(ہ س)۔اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یمن سے اسرائیل کی جانب ایک بیلسٹک میزائل داغا گیا ہے، جسے فضائی دفاعی نظام کے ذریعے روکنے کی کوشش کی گئی۔فوج کے مطابق میزائل داغے جانے کے بعد اسرائیل کے کئی علاقوں میں فضائی حملے کے سائرن بجائے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔دوسری جانب، یمن میں حوثی جماعت نے جمعے کی شب اعلان کیا کہ انہوں نے تل ابیب کے بن گوریون ایئرپورٹ کو ایک ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔حوثیوں کے عسکری ترجمان یحییٰ سریع نے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ ان کی فورس نے یافا کے علاقے میں واقع الل±ّد (بن گوریون) ایئرپورٹ پر فلسطین 2 نامی ایک ہائپر سانک بیلسٹک میزائل کے ذریعے خصوصی عسکری کارروائی کی۔

یحییٰ السریع کے مطابق یہ کارروائی کامیاب رہی، جس کے نتیجے میں لاکھوں افراد پناہ گاہوں کی طرف بھاگے اور ایئرپورٹ کی سرگرمیاں مکمل طور پر رک گئیں۔ادھر اسرائیلی نشریاتی ادارے چینل 12 نے تصدیق کی ہے کہ گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران یمن سے یہ دوسرا میزائل حملہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق، اس حملے کے باعث بن گوریون ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت روک دی گئی۔واضح رہے کہ 2023 ئکے اختتام سے اب تک حوثی جنگجو متعدد بار اسرائیل اور بحیرہ احمر میں موجود ان جہازوں پر حملے کر چکے ہیں جنہیں وہ اسرائیل سے منسلک قرار دیتے ہیں۔اس کے جواب میں اسرائیل نے یمن میں حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔

گذشتہ ہفتے بھی حوثیوں نے 24 گھنٹوں کے دوران دو تجارتی بحری جہازوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔اسرائیلی فوج نے ان حملوں کے جواب میں ویڈیوز جاری کیں جن میں اس کے لڑاکا طیارے الحدیدہ، ریس عیسیٰ اور الصلیف کے بندرگاہی علاقوں میں حوثی اہداف کو نشانہ بناتے دکھائے گئے۔ فوجی بیان کے مطابق ان فضائی کارروائیوں میں تقریباً 20 لڑاکا طیارے شریک ہوئے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

پاکستان میں تحریک طالبان کے حملے میں 8 سکیورٹی اہلکار ہلاک | BulletsIn
غزہ پر اسرائیلی ٹینک گرجے، شام پر امریکہ کا فضائی حملہ
اسرائیل کی مقبوضہ مغربی کنارے پر غیر قانونی تعمیرات کی منظوری بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار
غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاءکی ہم حمایت نہیں کرتے: بلینکن
بنگلہ دیش کے علاقے بکولتلہ میں بالادستی کی جنگ، عوامی لیگ کے دو گروپوں میں فائرنگ، بمباری، 10 زخمی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ای ڈی نے سٹے بازی ایپ معاملے میں گوگل اور میٹا کو 21 جولائی کو طلب کیا
Next Article اینٹی ہائی جیکنگ ماک ڈرل: ایئرپورٹ پر ہوائی جہاز ہائی جیک، سیکیورٹی اہلکاروں کا کامیاب آپریشن
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?