• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > عامر خان نے فاطمہ سے تعلقات کی افواہوں پر خاموشی توڑی
Entertainment

عامر خان نے فاطمہ سے تعلقات کی افواہوں پر خاموشی توڑی

CliQ INDIA
Last updated: July 3, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

فاطمہ ثنا شیخ نے عامر خان کی سپرہٹ فلم ‘دنگل’ میں ان کی بیٹی گیتا پھوگاٹ کا کردار ادا کرنے پر خوب داد وصول کی۔ اس کے بعد دونوں نے ایک بار پھر ‘ٹھگز آف ہندوستان’ میں ایک ساتھ کام کیا۔ اگرچہ فلم کو ملا جلا ردعمل ملا لیکن فاطمہ اور عامر کی جوڑی کے چرچے زوروں پر تھے۔ ان بحثوں کے درمیان یہ افواہیں اڑنے لگیں کہ عامر خان اور فاطمہ ثنا شیخ کے درمیان کچھ خاص ہونے جا رہا ہے۔ لوگوں نے عمر کے فرق پر بھی سوالات اٹھائے، کیونکہ فاطمہ عامر سے تقریباً 27 سال چھوٹی ہیں۔

ایک انٹرویو میں عامر خان نے ان افواہوں پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ ‘ٹھگس آف ہندوستان’ کے لیے ہم نے پہلے عالیہ بھٹ، شردھا کپور اور دیپیکاپادوکون سے رابطہ کیا تھا، لیکن انہوں نے اس کردار سے انکار کر دیا، اس لیے ہمیں فاطمہ کو کاسٹ کرنا پڑا۔ عامر نے یہ بھی انکشاف کیا کہ ہدایتکار شروع میں فاطمہ کو لینے کے حق میں نہیں تھے کیونکہ اس نے ‘دنگل’ میں میری بیٹی کا کردار ادا کیا تھا۔ اب ‘ٹھگس آف ہندوستان’ میں مجھے اس کا بوائے فرینڈ بننا تھا جو کہ عجیب لگتا تھا۔ اس لیے آخر میں ہم نے اسکرپٹ سے اپنے درمیان کے رومانوی مناظر کو ہٹا دیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ‘لیکن میں ان سب باتوں پر یقین نہیں رکھتا کہ اگر کسی نے پہلے باپ بیٹی کا کردار ادا کیا ہے تو وہ دوبارہ کسی دوسرے کردار میں ایک ساتھ نظر نہیں آسکتے، ہم فلم بنا رہے ہیں، یہ حقیقی زندگی نہیں ہے’۔ ایک مثال دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ‘امیتابھ بچن اور وحیدہ رحمان نے بھی ایک فلم میں ماں بیٹے کا کردار ادا کیا اور پھر ایک دوسرے کے پیارے بن گئے۔ سامعین احمق نہیں ہیں کہ وہ اس بات کو نہ سمجھ سکیں۔ اگر ہمیں لگتا ہے کہ لوگ ریل اور اصلی میں فرق نہیں کر سکتے تو ہم اپنے شائقین کو کم سمجھ رہے ہیں۔ اداکار عامر خان ان دنوں اپنی نئی فلم ستارے زمین پر کی وجہ سے خبروں میں ہیں، اس فلم میں عامر نے معذور بچوں کے باسکٹ بال کوچ کا کردار ادا کیا ہے، جسے شائقین کی جانب سے کافی پذیرائی مل رہی ہے اور ناقدین کی جانب سے بھی اداکاری کو خوب سراہا جا رہا ہے۔ اس سے قبل 2022 میں ریلیز ہونے والی ‘لال سنگھ چڈھا’ کی ناکامی نے عامر کو کافی مایوس کیا تھا، جس کے بعد انہوں نے کچھ عرصے کے لیے خود کو فلموں سے دور کر لیا تھا، لیکن ‘ستارے زمین پر’ کے ذریعے انھوں نے زبردست اور جذباتی واپسی کی ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

فلم دیورا کا باکس آفس پر دھوم جاری ہے۔ | BulletsIn
کیا کپل شرما ایئر لائن انڈیگو سے ناراض ہیں؟
کرن راو کی فلم ‘ لاپتہ لیڈیز ‘ نے باکس آفس پر مایوس کن شروعات کی
فلم 'کھو گئے ہم کہاں' کا ٹریلرریلیز، 26 دسمبر کو سینما گھروں میں
Sudipto Sen Breaks Silence on Threats and Exit from The Kerala Story 2, Reveals Bold Vision Behind ‘Charak: Fear of Faith’

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article راجستھان کے ناہر گڑھ بائیولوجیکل پارک میں شیرنی رانی نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا، ملک میں ریکارڈ قائم
Next Article اسرائیل 60 روز کی جنگ بندی پر آمادہ ہو گیا،ٹرمپ کا دعویٰ، حماس سے بھی امید
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?