• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ڈی سی ڈوڈہ کی صدارت میں اینکورڈ کمیٹی کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد۔
Regional

ڈی سی ڈوڈہ کی صدارت میں اینکورڈ کمیٹی کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد۔

CliQ INDIA
Last updated: June 28, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جموں, 27 جون (ہ س)۔

ڈپٹی کمشنر ڈوڈہ ہرویندر سنگھ کی زیر صدارت اینکورڈ کمیٹی کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں منشیات کے خاتمے سے متعلق اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور مستقبل کی حکمت عملی پر زور دیا گیا۔

اجلاس میں منشیات کے متاثرہ علاقوں، این ڈی پی ایس کیسز کی پیش رفت، بھانگ کی غیرقانونی کاشت کی تلفی، ڈی ایڈکشن مراکز کی فعالی اور نسخہ جاتی ادویات کے بیجا استعمال جیسے اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ڈی سی نے منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے پر زور دیتے ہوئے تمام متعلقہ محکموں کو سخت نفاذ، آگاہی مہمات میں وسعت، میڈیکل اسٹورز پر سی سی ٹی وی کی تنصیب اور نشہ مکتی پنچایتوں کے قیام کے لیے کمیونٹی اور نوجوانوں کی بھرپور شمولیت کو یقینی بنانے کی ہدایت دی۔

ڈی سی نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بھدرواہ کو نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت نابینا کھلاڑیوں کے لیے ایک بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کرنے کی ہدایت دی، تاکہ کھیلوں کے ذریعے منشیات کے خلاف بیداری کو فروغ دیا جا سکے۔

ڈی سی نے اس موقع پر کہا کہ منشیات ایک سنگین سماجی ناسور ہے جس کے خاتمے کے لیے تمام اداروں کو یکجا ہوکر مؤثر اور مربوط اقدامات کرنے ہوں گے، تاکہ ڈوڈہ کو نشہ سے پاک ضلع بنایا جا سکے۔

ہندوستھان سماچار

—————

ہندوستان سماچار / محمد اصغر

You Might Also Like

لیفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے لوگوں کو دیوالی کے پر مسرت موقع پر مبارکباد دی ۔
امت شاہ نے جھوٹپروس کر گئے: بھوپیش
فوگنگ مشین کے دھویں سے 9 افراد بیمار، دو ملازمین کی سروس ختم
دھرالی راحت اور بچاوکاروائی میں سیٹی بجا کر خطرے کی وارننگ دی جا رہی ہے
نومی کی رات بنگال میں ہوئی بارش، لوگ چھتری لے کر گھومنے نکلے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article واشنگٹن نے تہران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر دیں۔
Next Article منی پور پولیس نے دو کارروائیوں میں چار عسکریت پسندوں اور ایک اسلحہ ڈیلر کو گرفتار کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?