• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں میں رابطہ آفس کا افتتاح کیا
Regional

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں میں رابطہ آفس کا افتتاح کیا

CliQ INDIA
Last updated: June 21, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں میں رابطہ آفس کا افتتاح کیا

جموں، 20 جون (ہ س)۔ وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعہ کے روز جموں کے کنال روڈ پر عوامی خدمات اور رسائی کے لیے قائم کیے گئے ’رابطہ‘ آفس کا افتتاح کیا، جس کا مقصد عوامی شکایات کے فوری اور مؤثر ازالے، شفاف طرزِ حکمرانی اور ڈیٹا پر مبنی فیصلوں کے ذریعے بہتر عوامی رابطہ استوار کرنا ہے۔

یہ جموں و کشمیر میں اپنی نوعیت کا دوسرا دفتر ہے۔ اس سے قبل نومبر 2022 میں پہلا ’رابطہ‘ آفس سرینگر میں قائم کیا گیا تھا۔ اس پلیٹ فارم کے ذریعے حکومت اور عوام کے درمیان براہِ راست رابطے کو مضبوط کیا جائے گا، تاکہ عوامی مسائل کا بروقت اور سنجیدہ حل ممکن ہو سکے۔

افتتاح کے موقع پر نائب وزیراعلیٰ سریندر چودھری بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ موجود تھے۔ عمر عبداللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ دفتر عوامی مسائل کے حل کے لیے کھولا گیا ہے۔ یہاں متعلقہ افسران تعینات ہوں گے جو براہِ راست عوام سے رابطہ رکھ کر ان کے مسائل کو سنیں گے اور ان کا ازالہ کریں گے۔ نائب وزیراعلیٰ سریندر چودھری نے کہا کہ یہ اقدام حکومت کو عوام سے قریب تر لانے کا ایک عملی مظہر ہے۔

رابطہ آفس کا قیام حکومت اور عوام کے درمیان ایک مؤثر پل ثابت ہوگا۔ عوام کے مسائل سننا، انہیں سمجھنا اور بروقت حل فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ عوامی خدمت ہی جمہوری حکومت کی اصل پہچان ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی یہ کوشش اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام کے ووٹ سے منتخب حکومت ان ہی کے مفاد میں کام کر رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

—————

ہندوستان سماچار / محمد اصغر

You Might Also Like

بے قابو کار درخت سے ٹکرائی، تین افراد جاں بحق | BulletsIn
مارچ میں سافٹ زون اور اپریل میں ہارڈ زون کے علاقے میں بورڈ امتحانات کا انعقاد
مرکزی وزیر مملکت اشونی چوبے بھاگلپور پہنچے، کارکنوں نے کیااستقبال
بنگال اسمبلی میں پیش ہوگا بجٹ، بی جے پی احتجاج کی تیاری میں
عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر میں جمہوریت کی عدم بحالی پر بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایران نے اسرائیل کی سمت مزید ڈرون طیارے بھیج دیے
Next Article مغربی بنگال کے پرولیا میں سڑک حادثہ، 9 افراد کی موت، سبھی جھارکھنڈ کے رہنے والے تھے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?