• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > سن آف سردار ٹو کا پہلا پوسٹر جاری
Entertainment

سن آف سردار ٹو کا پہلا پوسٹر جاری

CliQ INDIA
Last updated: June 20, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اداکار اجے دیوگن حال ہی میں فلم ریڈ-2 میں نظر آئے تھے، جس میں ان کی اداکاری کو ناظرین اور ناقدین نے بے حد سراہا تھا۔ فلم نے باکس آفس پر بھی اچھا بزنس کیا۔ اب اجے دیوگن ایک بار پھر بڑے پردے پر دھوم مچانے کے لیے تیار ہیں۔ ان کی آنے والی فلموں میں ‘سن آف سردار-2’ کا نام بھی شامل ہے جس کا شائقین کو کافی عرصے سے انتظار تھا۔ اب بالآخر ‘سن آف سردار-2’ سے اجے دیوگن کی پہلی جھلک سامنے آ گئی ہے اور اس کے ساتھ ہی فلم کی ریلیز کی تاریخ کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔

‘سن آف سردار-2’ 25 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بننے والی ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ سدھارتھ ملہوترا اور جھانوی کپور کی فلم ‘پرم سندری’ بھی اسی دن ریلیز ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے باکس آفس پر دونوں فلموں کے درمیان مقابلہ یقینی سمجھا جا رہا ہے۔

اس فلم میں اجے دیوگن پہلی بار مرنل ٹھاکر کے ساتھ اسکرین شیئر کرتے نظر آئیں گے۔ اس کے ہدایت کار وجے کمار اروڑہ ہیں، جب کہ فلم کو اجے دیوگن نے جیوتی دیشپانڈے کے ساتھ پروڈیوس کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

—————

ہندوستان سماچار / عبدالواحد

You Might Also Like

تمل ناڈو انتخابات سے قبل دھورندھر 2 پر پابندی کا مطالبہ
امیزن پرائم ویڈیو پر14 اگست کو تھریلر سیریز اندھیرا اسٹریم ہوگی
کرن جوہر نے آدتیہ چوپڑا اور رانی مکھرجی کی سیکرٹ ویڈنگ کا انکشاف کیا
سارہ علی خان کی ناراضگی کی ویڈیو وائرل، ایئر ہوسٹس نے لباس پر گرا دیا تھا جوس | BulletsIn
نتیش تیواری کی 'رامائن' میں لارا دتہ کی انٹری مضبوط اسٹار کاسٹ کے ساتھ ہورہی ہے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم ایشیا کپ میں تھائی لینڈ کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی| BulletsIn
Next Article ایرانی بیلسٹک میزائل حملے میں جنوبی اسرائیل کا سب سے بڑا سوروکا اسپتال تباہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?