تین دن کی مسلسل گراوٹ کے بعد آج گھریلو صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اس اضافے سے ملک کے مختلف شہروں میں سونے کی قیمتوں میں تبدیلی آئی ہے۔
BulletsIn
- آج سونا 400 روپے مہنگا ہو کر 4300 روپے فی 10 گرام ہو گیا ہے۔
- 24 کیرٹ سونا ملک کے بیشتر صرافہ بازاروں میں 77,930 روپے سے 77,780 روپے فی 10 گرام کے درمیان فروخت ہو رہا ہے۔
- 22 کیرٹ سونے کی قیمت 71,450 روپے سے 71,300 روپے فی 10 گرام کے درمیان برقرار ہے۔
- چاندی کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں آئی اور دہلی کے صرافہ بازار میں اس کی قیمت 91,000 روپے فی کلو کی سطح پر برقرار ہے۔
- دہلی میں 24 کیرٹ سونا 77,930 روپے فی 10 گرام پر کاروبار کر رہا ہے۔
- ممبئی میں 24 کیرٹ سونا 77,780 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 71,300 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔
- احمد آباد میں 24 کیرٹ سونا 77,830 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 71,350 روپے فی 10 گرام کی قیمت پر دستیاب ہے۔
- چنئی اور کولکاتا میں بھی 24 کیرٹ سونا 77,780 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 71,300 روپے فی 10 گرام کی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے۔
- لکھنو¿ میں 24 کیرٹ سونا 77,930 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 71,450 روپے فی 10 گرام پر دستیاب ہے۔
- پٹنہ میں 24 کیرٹ سونا 77,830 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 71,350 روپے فی 10 گرام کی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے۔
