• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بی جے پی کے سینئر لیڈر اور وزیر اعظم مودی آج اڈیشہ اور آندھرا پردیش میں
National

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور وزیر اعظم مودی آج اڈیشہ اور آندھرا پردیش میں

CliQ INDIA
Last updated: May 6, 2024 3:39 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور وزیر اعظم مودی آج اڈیشہ اور آندھرا پردیش میں

نئی دہلی، 6 مئی ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سرکردہ رہنما اور سب سے بڑے اسٹار کیمپینر وزیر اعظم نریندر مودی آج اڈیشہ اور آندھرا پردیش کے انتخابی دورے پر رہیں گے۔ وزیر اعظم مودی اس بار عام انتخابات میں 400 پار کے اپنے عزم کو پورا کرنے کے لیے ملک بھر میں بھرپور مہم چلا کر ووٹروں کا آشیرواد لے رہے ہیں۔ بی جے پی نے اپنے ایکس ہینڈل پر وزیر اعظم نریندر مودی کے آج کے انتخابی پروگرام کو شیئر کیا ہے۔

بی جے پی کے ایکس ہینڈل کے مطابق، وزیر اعظم مودی آج اڈیشہ میں سب سے پہلے عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم مودی اڈیشہ کے برہم پور میں صبح 10:15 بجے اور نبرنگ پور میں 12:45 بجے عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے۔ اس کے بعد وہ آندھرا پردیش کے راجمندری میں 3.30 بجے اور شام پونے چھ بجے اناکاپلی میں انتخابی مہم چلائیں گے۔

You Might Also Like

منی پور میں بنکر منہدم، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
حکومت نے 1 اپریل سے نئے انکم ٹیکس نظام میں کوئی تبدیلی کی خبروں کی تردید کردی
اے اے آئی کے 25 ہوائی اڈے تین سال کے لیز پر دیئے جائیں گے
ای سی آئی کے نتائج 2026 براہ راست: بنگال میں بھاجپا کی لہر، ٹی وی کے نے تامل ناڈو میں کامیابی حاصل کی، کیرالہ میں کانگریس کو فائدہ
بی ایس ایف نے بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی درانداز کو گولی مار کر ہلاک کیا | BullestIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کانگریس کے دفتر پر حملہ، گاڑیوں میں نقصان، ‘بی جے پی غنڈے’ الزام
Next Article شدید گرمی سے راحت، تیز ہواوں کے ساتھ بارش کے آثار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?