• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آئی پی ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے دوسرے بلے باز بنے پیوش چاولہ
Sports

آئی پی ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے دوسرے بلے باز بنے پیوش چاولہ

CliQ INDIA
Last updated: May 4, 2024 4:22 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ممبئی، 4 مئی ۔ ممبئی انڈینس کے قدآور اسپنر پیوش چاولہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے دوسرے گیندباز بن گئے ہیں۔ انہوں نے جمعہ کو وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کولکاتا نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے خلاف یہ کارنامہ انجام دیا۔

چاولہ نے پاور پلے کے بعد پہلی ہی گیند پر خطرناک رنکو سنگھ کو آوٹ کیا، جس سے وہ ڈوین براوو سے آگے 184 وکٹیں لے کر دوسرے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے گیندباز بن گئے۔

راجستھان رائلز کے اسٹار اسپنر یجوویندر چہل اس لیگ کی تاریخ میں 200 وکٹوں کے ساتھ سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے گیندباز ہیں۔ چنئی سپر کنگز اور ممبئی انڈینز کے سابق تیز گیندباز ڈوین براوو 123 وکٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں جبکہ سن رائزرس حیدرآباد کے تیز گیندباز بھونیشور کمار 178 وکٹوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔

چاولہ نے میچ میں 3 اووروں میں 15 رن دے کر ایک وکٹ حاصل کی۔

میچ کی بات کریں تو کے کے آر نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے وینکٹیش ایر اور منیش پانڈے کے درمیان 83 رنوں کی شراکت کی بدولت تمام وکٹیں گنوانے کے بعد 169 رن بنائے۔

جواب میں ممبئی انڈینس 18.5 اوور میں 145 رن پر آل آوٹ ہوگئی اور کے کے آر نے یہ میچ 24 رن سے جیت لیا۔ کے کے آر کی جانب سے مچل اسٹارک نے 3.5 اوور میں 33 رن دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ ممبئی کی جانب سے سوریہ کمار یادو نے شاندار نصف سنچری کے ساتھ 56 رن بنائے۔

You Might Also Like

چین نے اے ایف سی فٹسل ایشین کپ 2024 کے لئے کوالیفائی کر لیا
جونٹی رہوڈز کا دعویٰ ہے کہ یورپی کھلاڑی کرکٹ کی تربیت میں ہندوستانیوں سے بہتر فیلڈر ہیں
آسٹریلیائی کپتان نے سابرمتی ریور کروز میں فوٹو شوٹ کیا
شریولی بھامی ڈیپاٹی نے ٹیم انڈیا کے لیے پہلی جیت کو خواب جیسا لمحہ قرار دیا | BulletsIn
ڈنمارک کے فٹبالر سائمن کیر نے ریٹائرمنٹ لے لی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیل اور حماس کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان بین الاقوامی ثالثی کی کوششیں جاری ہیں۔
Next Article سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ‘ہیرامنڈی’ کو سرحد پار بھی پذیرائی مل رہی ہے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?