• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گھریلو شیئر بازار چوتھے روز گراوٹ کے ساتھ بند، سرمایہ کاروں کو 38 ہزار کروڑ روپئے کا نقصان
Business

گھریلو شیئر بازار چوتھے روز گراوٹ کے ساتھ بند، سرمایہ کاروں کو 38 ہزار کروڑ روپئے کا نقصان

CliQ INDIA
Last updated: April 19, 2024 12:42 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی  کمزور عالمی اشارے اور غیر ملکی ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کی بھاری فروخت کی وجہ سے گھریلو شیئر بازار آج مسلسل چوتھے کاروباری دن خسارے کے ساتھ بند ہوا۔ آج کے کاروبار کا آغاز مضبوطی سے ہوا تھا تاہم بازار کھلنے کے بعد بیل اور ریچھ دن بھر ایک دوسرے پر غلبہ پانے کی کوشش کرتے رہے جس کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ کی حرکت بھی مسلسل اتار چڑھاؤ کا شکار رہی۔ دوپہر تک بازار میں خریداروں کی بھرمار دیکھی گئی، لیکن کاروبار کے آخری 2 گھنٹے کے دوران ریچھوں نے پوری طرح سے مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کی وجہ سے سینسیکس نے انٹرا ڈے میں 1,107 پوائنٹس سے زیادہ کا غوطہ لگایا۔ اسی طرح نفٹی میں بھی انٹرا ڈے میں 364 پوائنٹس کی کمی آئی۔ پورے دن کے کاروبار کے بعد سینسیکس 0.62 فیصد اور نفٹی 0.69 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ بند ہوا۔

آج مارکیٹ کی کمزوری کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کی دولت میں 35 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی ہے۔ آج کے کاروبار کے بعد بی ایس ای پر درج کمپنیوں کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن کم ہو کر 393.87 لاکھ کروڑ روپئے (عارضی) ہو گئی، جب کہ گزشتہ کاروباری دن یعنی منگل کو ان کا بازار سرمایہ 394.25 لاکھ کروڑ روپئے تھا۔ اس طرح سرمایہ کاروں کو آج کے کاروبار سے تقریباً 38 ہزار کروڑ روپئے کا نقصان ہوا ہے۔

بی ایس ای سینسیکس آج 239.42 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 73,183.10 پوائنٹس پر کھلا۔ کاروبار کے آغاز میں فروخت کے دباؤ کی وجہ سے اس انڈیکس میں کمی ہوئی۔ پورے دن کے کاروبار کے بعد یہ انڈیکس 454.69 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 72,488.99 پوائنٹس کی سطح پر آج کا کاروبار ختم ہوا۔

سینسیکس کی طرح، این ایس ای کے نفٹی نے بھی آج 64.45 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 22,212.35 پوائنٹس پر تجارت شروع کی۔ ابتدائی تجارت میں فروخت کے دباؤ کی وجہ سے یہ انڈیکس بھی کچھ عرصے کے لیے سرخ رنگ میں چلا گیا۔ مسلسل فروخت کے باعث یہ انڈیکس بالائی سطح سے 364.80 پوائنٹس گر گیا اور 186.20 پوائنٹس کی کمزوری کے ساتھ 21,961.70 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ پورے دن کی خرید و فروخت کے بعد نفٹی 152.05 پوائنٹس گر کر 21,995.85 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

آج، دن کے کاروبار کے بعد،شیئر بازار کے بڑے اسٹاکس میں، بھارتی ایئرٹیل 4.05 فیصد، پاور گرڈ کارپوریشن 2.13 فیصد، بجاج آٹو 1.15 فیصد، ایل ٹی مائنڈ ٹری 0.74 فیصد اور ہندالکو انڈسٹریز 0.65 فیصد کے ساتھ آج کے ٹاپ 5 فائدہ حاصل کرنے والوں کی فہرست میں شامل رہے جبکہ اپولو ہاسپٹلس 4.11 فیصد، ٹائٹن کمپنی 3.31 فیصد، نیسلے 3.28 فیصد، کول انڈیا 3.22 فیصد اور او این جی سی 3.18 فیصد کی کمزوری کے ساتھ آج کے ٹاپ 5 نقصان اٹھانے والوں کی فہرست میں شامل ہوئے۔

 

You Might Also Like

صرافہ بازار میں کاروبارمعمول پر، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کوئی خاص اتار چڑھاؤ نہیں
خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پٹرول-ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں
بینکنگ اور روزمرہ کی زندگی سے متعلق بہت سے قوانین آج سے تبدیل
خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں
شروعاتی کاروبار میں شیئر مارکیٹ پر فروخت کا دباو، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہندوستانی ٹاپ لانگ جمپر مرلی سری شنکر گھٹنے کی انجری کے باعث پیرس اولمپکس سے باہر
Next Article نیسلے بھارت میں فروخت ہونے والے بچوں کے کھانے میں چینی شامل کرنے پرتفتیش کی زد میں۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?