• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > روہت شرما ٹی۔20 کرکٹ میں 500 چھکے لگانے والے پہلے ہندوستانی بن گئے
Sports

روہت شرما ٹی۔20 کرکٹ میں 500 چھکے لگانے والے پہلے ہندوستانی بن گئے

CliQ INDIA
Last updated: April 16, 2024 12:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ممبئی، ۔ ٹیم انڈیا اور ممبئی انڈینز (ایم آئی ) کے اسٹار بلے باز روہت شرما ٹی۔20 کرکٹ میں 500 چھکے لگانے والے پہلے ہندوستانی بن گئے ہیں۔روہت نے اتوار کو وانکھیڑے اسٹیڈیم میں چنئی سپر کنگز (سی ایس کے ) کے خلاف انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) میچ کے دوران یہ کارنامہ انجام دیا۔

روہت نے میچ میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 63 گیندوں میں 105 رن ناٹ آوٹ بنائے۔ ان کی اننگز میں 11 چوکے اور پانچ چھکے شامل تھے۔ ممبئی انڈینز کے سابق کپتان نے یہ رن 166.67 کے اسٹرائیک ریٹ سے بنائے۔

میچ میں لگنے والے 5 چھکوں کے ساتھ ہی روہت کے نام ٹی-20 کرکٹ میں 502 چھکے ہو گئے ہیں۔

ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ کرس گیل (1,056 چھکے) کے ہیں، اس کے بعد ویسٹ انڈیز کے آل راونڈر کیرون پولارڈ (860 چھکے)، آندرے رسل (678 چھکے) اور کولن منرو (548 چھکے) ہیں۔

روہت نے اس آئی پی ایل سیزن کے چھ میچوں میں 52.20 کی اوسط اور ایک سنچری کے ساتھ 167 سے زیادہ کے اسٹرائیک ریٹ سے 261 رن بنائے ہیں۔

میچ کے بارے میں بات کریں تو ممبئی نے ٹاس جیت کر سی ایس کے کو پہلے بلے بازی کا موقع دیا۔

اجنکیا رہانے (5) اور راچن رویندرا (16 گیندوں پر 21 رن، دو چوکے اور ایک چھکا) زیادہ اثر نہیں ڈال سکے، حالانکہ کپتان رتوراج گائیکواڑ (40 گیندوں پر 69 رن، پانچ چوکوں اور پانچ چھکوں) اور شیوم دوبے (38 گیندوں پرناٹ آوٹ 66رن، 10چوکے اور دو چھکے) اور آخر میں ایم ایس دھونی کی دھماکہ خیز اننگز (چار گیندوں میں 20 رن ناٹ آو¿ٹ، تین چھکے) کی بدولت 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 206 رن بنائے۔ ممبئی کی جانب سے ہاردک پانڈیا نے 2، شریس گوپال اور جیرالڈ کوئٹزی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

ہدف کا تعاقب کرنے والی ممبئی کی ٹیم نے شاندار آغاز کیا، ایشان کشن (15 گیندوں میں 23 رن، تین چوکے، ایک چھکا) اور روہت شرما نے پہلی وکٹ کے لیے 70 رن جوڑے۔ روہت آئی پی ایل کی دوسری سنچری اسکور کرنے میں کامیاب رہے لیکن تلک ورما (31 رن) کے علاوہ روہت کو کسی اور بلے باز کا تعاون نہیں ملا اور ممبئی کی ٹیم 20 اوور میں 6 وکٹ پر 186 رن ہی بنا سکی اور 20 رن سے میچ ہار گئی۔

سی ایس کے کے لیے متھیشا پاتھیرانا (4/28) بہترین گیند باز رہے۔ مستفیض الرحمان اور تشار دیشپانڈے نے بھی 1-1 وکٹ حاصل کی۔

 

You Might Also Like

شبھمن گل ٹیم کے ساتھ گوہاٹی جائیں گے، دوسرے ٹیسٹ میں ان کی شرکت ابھی تک غیر یقینی ہے۔
دہرادون؛ مونال کپ کرکٹ- ایگلز، ہریکین اور سچیوال اے نے جیت درج کی۔
سویتیک کو واک اوور ملا، گاف نے سنسناٹی اوپن میں شنیو کو شکست دی۔
میزبان دہلی کا مقصد افتتاحی کھیلو انڈیا پیرا گیمز میں بینچ مارک قائم کرنا ہے
ورلڈ کپ: ڈبل سنچری کے ساتھ ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرنے کے بعد میکسویل نے کہا – کریز پر رکنا چاہتا تھا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اپنی پارٹی نے مغل روڈ بند ہونے کی وجہ سے اننت ناگ-راجوری میں فی الحال الیکشن ملتوی کرنے کی اپیل کی
Next Article موہن باغان سپر جائنٹ نے ممبئی سٹی ایف سی سے جیتی بالادستی کی جنگ، بنا لیگ وینر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?