• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > سعودی ولی عہد اور عراقی وزیراعظم کا خطے میں کشیدگی پر تبادلہ خیال
International

سعودی ولی عہد اور عراقی وزیراعظم کا خطے میں کشیدگی پر تبادلہ خیال

CliQ INDIA
Last updated: April 16, 2024 11:47 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ریاض ۔

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے فون پر خطے میں حالیہ فوجی کشیدگی اور سلامتی اور استحکام پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہ نماو ¿ں نے ایران اور اسرائیل کشیدگی اور خطے پر اس کے سنگین اثرات پر بھی بات کی۔سعودی ولی عہد اور عراقی وزیر اعظم نے صورتحال کو مزید خراب ہونے سے روکنے اور خطے کو کشیدگی کے خطرات سے بچانے کے لیے ضروری کوششیں کرنے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

اس تناظر میں سعودی پریس ایجنسی نے اتوار کو بتایا کہ وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے خطے میں بڑھتی کشیدگی اور اس کے اثرات کی سنگینی پر تبادلہ خیال کیا۔ سرکاری ایجنسی نے مزید کہا کہ دونوں وزرائ خارجہ نے اس کشیدگی کے اثرات کو روکنے کے لیے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان سے بھی فون پر بات کی۔ انہوں نے خطے کی صورتحال میں پیش رفت کے ساتھ ساتھ سلامتی کے بحران کے پس منظر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور اس کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کے درمیان علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے علاوہ غزہ کی پٹی کی صورتحال میں تازہ ترین پیش رفت، اسرائیل پر ایرانی حملے پر بھی بات کی۔ دونوں رہ نماو ¿ں نے غزہ میں جاری اسرائیلی فوج کشی بند کرنے پر زور دیا۔

 

You Might Also Like

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا، اسرائیل جنگ بندی پر رضامند، حماس سے بھی ایسا کرنے کی اپیل | BulletsIn
کیلیفورنیا کے گورنر نے کانگریس کے اضلاع کو دوبارہ ترتیب دینے والے دو بلوں پر دستخط کیے۔
جنگ ختم ہونے کے بعد بھی ہم غزہ میں ہی رہیں گے: نیتن یاھو
ہندوستانی سیاحوں کے ساتھ ناروا سلوک کا معاملہ نیپال کی پارلیمنٹ میں اٹھایا گیا۔ | BulletsIn
امریکہ میں مقیم فلسطینیوں کے غصے کو کم کریں: نائب امریکی صدر ہیرس کا بائیڈن کو مشورہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فلم ‘بڑے میاں-چھوٹے میاں’ نے چار دنوں میں 40.75 کروڑ روپئے کا بزنس کیا
Next Article وزیر اعظم مودی کا آج بہار اور مغربی بنگال میں چار مقامات پر جلسہ عام
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?